نتائج تلاش

  1. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ہاں ہاں اس کا سلام ایسا ہوتا ہے
  2. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام
  3. جیہ

    غالب حیراں ہوں، دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو مَیں

    بھئی غالب کا کلام ہو اور مجھے ناپسند ہو. ناممکن
  4. جیہ

    ہرنی کے بچے تھے تین

    مگر خیال تو ہی نہیں اس کہانی میں
  5. جیہ

    غالب حیراں ہوں، دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو مَیں

    کیا کہنے. لاجواب انتخاب ماہی
  6. جیہ

    ہرنی کے بچے تھے تین

    آپ کو اس کہانی میں کونسی چیز حقیقی لگی جو بچے کی دکان پر اچنبھا ہے
  7. جیہ

    ہرنی کے بچے تھے تین

    غزل بٹیا کے تاثرات مجھے ضرور بتانا کہ کیسی ل اس کو یہ کہانی؟
  8. جیہ

    ہرنی کے بچے تھے تین

    چیچوں فرضی نام ہے بھئی کسی بچے کا
  9. جیہ

    ہرنی کے بچے تھے تین

    شکریہ نایاب بھیا مگر یہ منظوم ترجمہ تو نہیں :)
  10. جیہ

    ہرنی کے بچے تھے تین

    چیچا نہیں چیچوں
  11. جیہ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - شارجہ میں تیسرا ٹیسٹ میچ

    بہت دنوں کے بعد پاکستانی ٹیم میں جذبہ دیکھا ، سب کو مبارک
  12. جیہ

    کھل جا سم سم

    حاصل یہ ہے کہ "آجا اوپر" ترکیب کے استعمال کے لئے مجھ سے اجازت لازمی ہے ورنہ۔۔۔۔۔
  13. جیہ

    تعارف ۔۔۔۔۔۔۔۔ نام ہے میرا!

    وہی تو :)
  14. جیہ

    تعارف ۔۔۔۔۔۔۔۔ نام ہے میرا!

    بھئی کیوں مجھے زچ کرنا چاہتی ہیں ۔ اچھا کلیو دیتی ہوں عینی میں ی سے پہلے کاف کا حرف لگا دیں :)
  15. جیہ

    تعارف ۔۔۔۔۔۔۔۔ نام ہے میرا!

    پشتو کے حوالے سے تو کوئی زمرہ موجود نہیں مگر میرا خیال ہے کہ آپ اسے یہاں پوسٹ کریں
  16. جیہ

    عرضی برائے ازالۂ " حبسِ بجا"

    نہیں نایاب بھیا اب میں توبہ گار ہو چکی ہوں:) نو سو چوہے کھا کر
  17. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہی تو۔۔۔ اس لئے تو میں سبز چائے پیتی ہوں
  18. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھائی جی میرا تو رنگ ویسے ہی کالا ہے
  19. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نا جائیں کہیں آپ کو نہ دھر لیں پولیس والے
Top