زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون کس کو مس کررہا ہے 15
یہ کیا آپ نے نئی خو اختیار کی ہے تبسم۔ جب تک مس نہ کیا جائے آپ ٹس سے مس نہیں ہوتیں :)
جیہ
Post #1,546
جنوری 23، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
السلام علیکم
:)
جیہ
Post #91
جنوری 23، 2014
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
السلام علیکم
دخل در (نا) معقولات خوش آمدید
جیہ
Post #89
جنوری 23، 2014
فورم:
تعارف و انٹرویو
محفل کی بارہ دری
السلام علیکم دو پہر بخیر
جیہ
Post #51,287
جنوری 23، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)
نشاندہی کے لئے شکریہ ۔ دیکھتی ہوں اسے
جیہ
Post #197
جنوری 23، 2014
فورم:
ضروری اعلانات
محفل کی بارہ دری
ہمارا نہ پوچھیں۔ وضو کرتے وقت بے اختیار منہ سے کلمہ شہادت نکال جاتا ہے۔ خوف الہی سے نہیں ٹھنڈے برفیلے پانی کے وجہ سے :)
جیہ
Post #51,185
جنوری 22، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ماما تو پھر ماما ہی ہوتی ہے ناں
مگر شمشاد بھائی تصویریں دکھائی نہیں دے رے
جیہ
Post #70
جنوری 22، 2014
فورم:
تصاویر
مبارکباد
اعجاز عبید (الف عین) صاحب کو سالگرہ مبارک
باباجانی بہت بہت مبارک ہو اللہ کرے کہ آپ تا دیر تندرست و توانا رہیں۔ آمین
جیہ
Post #2
جنوری 22، 2014
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ثریا ، افسانہ لکھ رہی ہوں :)
ثریا پر پکچرائز ہوا ہے۔ آواز اس کی نہیں ہے :P
جیہ
Post #7
جنوری 22، 2014
فورم:
موسیقی کی دنیا
ثریا ، افسانہ لکھ رہی ہوں :)
یہ کامن سینس کی بات ہے ویڈیو کا عنوان دیکھیں صاف لکھا "اوما دیوی" یہ اوما دیوی کی آواز ہے۔ اوما دیوی کی ایک اور شناخت بھی ہے۔ وہ ٹن ٹن کے نام سے فلموں میں مزاحیہ اداکاری بھی کرتی تھی۔
جیہ
Post #6
جنوری 22، 2014
فورم:
موسیقی کی دنیا
ثریا ، افسانہ لکھ رہی ہوں :)
یہ دونوں کا نہیں ہے
جیہ
Post #4
جنوری 22، 2014
فورم:
موسیقی کی دنیا
عروض ڈاٹ کام
زبردست بہت مبارک میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ ایسا سافٹویر بن سکتا ہے
جیہ
Post #4
جنوری 21، 2014
فورم:
اردو ایپلیکیشن پروگرامنگ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چلو ہم بھی حیوان ٹھہرے
جیہ
Post #1,857
جنوری 21، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیریت؟؟
جیہ
Post #2,830
جنوری 21، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیر دم ہو تو دبائے
جیہ
Post #1,855
جنوری 21، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حیرت ہے آپ کو غصہ نہیں آیا
جیہ
Post #2,827
جنوری 21، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژولیدہ فکری ہے وجہ
جیہ
Post #1,849
جنوری 21، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جائیں جی اپنا کریں :)
جیہ
Post #2,825
جنوری 21، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صلح جوئی تو کوئی مجھ سے سیکھے:)
جیہ
Post #1,846
جنوری 21، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طوطے کی باری ہے اب
جیہ
Post #1,844
جنوری 21، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top