چند لڑکیوں کے پیچھے دس دس ہزار لڑکے
یہاں سے وہاں تک پھیلے یہ بے شمار لڑکے
پڑھنے لکھنے سے یہ رہتے ہیں ہر دم خائف
ہوتے ہیں مکتبوں سے اکثر فرار لڑکے
یوں تو سمجھتے ہیں یہ بہت ہوشیار خود کو
لیکن ہیں بیوقوفی کا شاہکار لڑکے
معصوم لڑکیوں سے کرتے ہیں فلرٹ اکثر
ہیں ایسے کاموں میں تو بہت...