ہمیں نجوم و رمل کے علوم آتے تھے
مگر یہ عشق ہے، سب زائچے غلط نکلے
واہ واہ۔۔۔ بہت خوبصورت !
مقطع بھی بہت ہی اچھا لگا۔۔۔
اس خوبصورت شئیرنگ کا شکریہ آصف شفیع صاحب :)
میں نے انٹر کے زمانے میں لڑکوں پر ایک غزل لکھی تھی۔۔۔
جلد یہاں پیش کی جائے گی۔۔۔ :grin::grin:
ویسے یہ ساری لڑکیاں کہاں گئیں ؟:confused::confused:
لڑکے ہی بولے جا رہے ہیں یہاں تو۔۔۔۔ :confused:
بجلی کے مسئلے پر بھی سٹی ناظم نے حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ ہمیں اجازت دی جائے کہ ہم کراچی کے لئے از خود بجلی کا انتظام کریں۔۔۔ اس ضمن میں غیر ملکی اداروں سے 'کوٹیشنز' بھی منگوالی گئی تھیں جس کے مطابق بجلی کا ایک یونٹ کچھ پیسوں کا پڑتا تھا۔۔۔۔ مگر بد قسمتی کہئیے یا اور کچھ کہ حکومت یہ اجازت دینے...
صد فی صد درست ہے جناب۔۔۔
کراچی کا نقشہ بدلنے میں نعمت اللہ خان اور مصطفٰی کمال دونوں ناظمیں کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔۔۔
Hats off to both of them ! :hatoff::hatoff: