دیر سے آمد پر معذرت تعبیر جی۔۔۔ :(:(:(
١۔ تعبیر کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا اور پہلے تاثر سے لے اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے؟
تعبیر جی کے بارے میں پہلا تاثر بہت اچھا تھا۔۔۔ نرم خو اور دوستانہ طبیعیت کی مالک لگیں۔۔ تاثر ہنوز قائم ہے۔۔۔۔ :)
٢۔ تعبیر سے آپ کی بات چیت کا آغاز...