خواتین کے اغوا ء کی خبریں بھی صبح سے آ رہی ہیں۔۔۔ کوئی بتائے اس میں کتنی صداقت ہے؟ :(:(
ویسے کچھ بعید بھی نہیں ان حالات میں۔۔
ہم تو آج بحفاظت گھر پہنچ گئے اللہ کا شکر ہے اب کل پتہ نہیں گھر والے جانے بھی دیتے ہیں کہ نہیں۔۔ :(:(
کتنے دن اور چلے گا یہ سب۔۔ :(:(:(