مجھے آپ نے جھگڑالو سمجھا؟؟ :eek::eek:
ارے۔۔ فاروقی آپ دونوں کو چھوڑ کر کیسے اور کہاں چلے گئے۔۔۔۔۔ :rolleyes:
آپ کیوں نہیں گئے پھر؟ :grin::grin:
فہیم کو بھی رکھا جا سکتا ہے آپ کے گروپ میں اگر ان کو اعتراض نہ ہو تو۔۔۔ :grin:
مگر شمشاد جی آپ کو ہر گز نہیں مل سکتے۔۔۔۔۔ :beating: