محترم شاید آپ میری کہاوت سے مراد مارپیٹ یا ڈانٹ ڈپٹ لے رہے ہیں۔میں بات کی وضاحت کرتا چلوں کہ میرا کہاوت تحریر کرنے سے مراد یہ ہے کہ بچوں کو لاڈ پیار اور محبت دیں اور ساتھ ساتھ غیر محسوس انداز میں ان پر کڑی نظر بھی رکھیں۔کسی بھی غلطی یا شکایت کے موقع پر گھر سے باہر اور گھر میں موجود افراد کے...