نتائج تلاش

  1. فائضہ خان

    مکالمہ

    سنو ۔۔۔ ہاں ۔۔ مجھے تم سے محبت ہے ۔۔۔ مگر یہ لفظ کافی نہیں ۔۔۔ اس زیادہ کچھ ہونا چاہئے تھا ۔۔۔یہ تو میں روز سو بار کہتی ہوں ۔۔۔ نہیں ۔۔۔ کچھ بھی نہیں ہونا چاہیے۔۔۔ بس "ہونا" ہونا چاہیے۔۔۔ سنو ۔۔۔ ہمم۔۔ چاند نظر آتا ہے اب بھی ؟۔۔ ہاں لاکھ کوشش کے باوجود ۔۔۔۔۔ نہ کہہ سکوں گا کہ رات چاند اور...
  2. فائضہ خان

    مکالمہ

    تم وہ نہیں ہو جو کسی کو مکمل کرو ۔۔۔ میں بهی وہ نہیں ہوں جو کسی کو مکمل کروں۔۔۔۔ وجہ یہ نہیں کہ تم میں یا مجھ میں یہ گن نہیں۔۔۔۔۔ بس اتنا ہے کہ وہ دو وجود جو خود مکمل ہوں۔۔۔ کیسے ایک دوسرے سے ملکر زیادہ مکمل ہو سکتے ہیں۔۔۔۔ میں بهوگ کر مکمل ہوں۔۔۔ اور تم جان کر۔۔۔۔۔ دونوں کاملیتیں کسی اضافہ...
  3. فائضہ خان

    آپ کے پسندیدہ شاعر

    خاک چھانی نہ کسی دشت میں وحشت کی ہے میں نے اک شخص سے اجرت پہ محبت کی ہے خود کو دھتکار دیا میں نے تو اس دنیا نے میری اوقات سے بڑھ کر مری عزت کی ہے جی میں آتا ہے مری مجھ سے ملاقات نہ ہو بات ملنے کی نہیں بات طبیعت کی ہے اب بھی تھوڑی سی مرے دل میں پڑی ہے شاید زرد سی دھوپ جو دیوار سے رخصت کی ہے...
  4. فائضہ خان

    مکالمہ

    تم رات ہو۔۔۔۔۔ رات جو تاریکی کا وہ غلاف تان دیتی ہے جس میں مادے کی مصنوعی سرحدیں فنا ہو جاتی ہیں ۔۔۔۔ کئی بار میں نے رات کے دهاگے کو پکڑ کر خماری کے اس ماتم میں شرکت کی۔۔۔۔ اور اس ماتم میں موجود خوشی کے نغموں کو سنا ہے۔۔۔۔ کئی بار میں نے ہوا میں تحلیل ہو کر تمہارے بدن کے خلیوں میں موجود خلا کی...
Top