اس حوالہ سے میرا مؤقف یہ ہے کہ جب تک کراچی میں ایم کیو ایم سپرپاور ہے، اہلِ کراچی کی مکمل نمائندگی نہیں ہوسکتی۔ پچھلے دنوں مجھے اپنی جامعہ (جامعہ کراچی) کے سیاسیات کے استاد محمد کامران خان صاحب سے گفتگو کا موقع ملا۔ ان سے بھی میں نے یہی سوال کیا کہ کیا متحدہ کے رہتے ہوئے کراچی میں کوئی نئی سیاسی...