صحیح آکھیا جے۔ چھتیاں، پڑچھتیاں، کارنس، پیڑیاں، ٹین دے بکسے، منجے بسترے وغیرہ ہن "اولڈ فیشن" ہوگئے نیں۔ یاں تے اسی ترقی پئے کرنے آں یاں فیر اسی اپنے ورثے نوں سانبھ نہیں سکے۔ یاں فیر اسیں پہلاں سادہ سن ہن "غیر سادہ" ہوگئے نیں۔
جناب حسیب احمد حسیب! ایک نہایت اہم اور قابلِ توجہ موضوع پر لڑی شروع کرنے پر آپ مبارک باد کے مستحق ہیں۔
بلاشبہ عصرِ حاضر میں عقلیت پرستی، تشکیک اور دیگر باطل نظریات کو اتنا فروغ دیا جا رہا ہے کہ درست اسلامی فکر کا تعین بہت سوں کے لیے مشکل ہوتا جارہا ہے۔
یہ بھی اچھا ہے کہ ان لامذہبی نظریات کا...
میں نے اردو ٹائپنگ مونوٹائپ کی بورڈ پر سیکھی تھی اور آج بھی اسی کی بورڈ سے ٹائپ کرتا ہوں۔ مونوٹائپ کی ایک خوبی یہ ہے کہ اس میں کوئی حرف شفٹ پر نہیں ہے، البتہ ۰ تا ۹ اعداد کی بورڈ کی آخری رو میں شفٹ کے ساتھ ٹائپ کیے جاتے ہیں۔
کہنے کا مقصد یہ ہے کہ حروف کی ترتیبِ نو کرتے ہوئے اگر تمام حروف کی...
درست املا: رفاہی
رفاہی یا رفاعی، بحر حال یا بہرحال
مکرمی! فاروق عالم انصاری کے کالم ’’خامہ بستی‘‘ (نوائے وقت 28 اکتوبر 2019) میں لکھا پایا: ’’معاشرے کا طاقتور طبقہ رفاعی ہے یا استحصالی؟‘‘ باربار ’’رفاعی‘‘ کی تکرار سے اندازہ ہوا کہ یہ محض کمپوزنگ کی غلطی نہیں۔ جانے یار لوگ دھیان کیوں نہیں دیتے...
ہماری بلا سے!! ہوتے رہیں بزدل خاوند اغوا!!
ہم تو بیگم سے ناراض ہو کر بھی گھر نہیں چھوڑتے۔ غصہ، غضب میں بدل جائے تو اپنی زنبیل (اسمارٹ فون) اٹھا گھر کی چھت پر چلے جاتے ہیں۔:)
آپ کی اس بین البراعظمی سرفیس ٹُو ایئر حب الوطنی کو زوردار سیلوٹ۔:)
نکتۂ اعتراض:
Action speaks louder than words
پاکستانی ایجنسیو! بری بات! بہت بری بات!
یا تو دہشت گردی سے توبہ کرو یا دہشت گردی کے عالمی گاڈفادر امریکا کے دستِ حق پرست پر بیعت کرلو۔ اپنی ڈفلی اپنا راگ کا زمانہ ختم، ایک ہوں مسلم...
بجا فرمایا۔ چند روز قبل اپنے گھر میں انسٹنٹ گیزر لگواتے ہوئے جب میں نے پلمبر سے کہا کہ اسے غسل خانے کے اندر لگا دیں تو انھوں نے صاف انکار کردیا۔ پلمبر صاحب کی دانائی اور خلوص کو سلام۔