نتائج تلاش

  1. امان زرگر

    غزل برائے اصلاح و تنقید (29)

    سر بہت بہتر مشق کرتا ہوں. شعر کے محاسن کے حوالے سے کچھ رہنمائی یا کوئی ربط مل جاتا تو مشق میں آسانی رہتی اور منزل کے حصول میں بھی آسانی رہتی
  2. امان زرگر

    غزل برائے اصلاح و تنقید (29)

    کچھ تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ پیشِ خدمت ہے خوں ناب اشک بام پہ آ کر سنبھل گئے ہم کوچۂ حبیب میں ایسے بہل گئے وہ چارہ گر بھی ہم سے نگاہیں چرا گیا دل کے بھی داغ شبنمی قطروں میں ڈھل گئے آنکھوں میں آ بسی شبِ فرقت کچھ اس طرح دل میں جو موجزن تھے سب ارمان جل گئے اے دل کہاں تلک سہیں بے مائگی تری لرزاں سی...
  3. امان زرگر

    " سوشل میڈیا اور الحاد ".

    الحاد کیا ہے؟ اس پر بھی حسیب صاحب گفتگو فرما دیں. جزاکم اللہ خیرا
  4. امان زرگر

    محاضراتِ قرآنی:قرآن مجید کا صوتی نظام اور ردھم

    کیا علم العروض مسلمانوں کا ایجاد کردہ ہے؟ سر محمد ریحان قریشی
  5. امان زرگر

    غزل برائے اصلاح و تنقید (29)

    خوں ناب اشک بام پہ آ کر سنبھل گئے ہم کوچۂ حبیب میں ایسے بہل گئے آنکھوں میں آ بسے شب فرقت اجاڑ دی دل میں جو موجزن تھے سب ارمان جل گئے
  6. امان زرگر

    غزل برائے اصلاح و تنقید (29)

    سر تو کیا خوبصورت اشعار نہیں لگ رہے؟
  7. امان زرگر

    رواداری وقت کی ضرورت

    شکریہ. امید کرتا ہوں یہ بیان آپ نے مکمل لڑی پڑھنے کے بعد ہی دیا ہے
  8. امان زرگر

    غزل برائے اصلاح و تنقید (29)

    سر الف عین سر محمد ریحان قریشی
  9. امان زرگر

    غزل برائے اصلاح و تنقید (29)

    خوں ناب اشک بام پہ آ کر سنبھل گئے ہم لوگ بھی عجیب تھے، غم سے بہل گئے وہ چارہ گر بھی ہم سے نگاہیں چرا گیا دل کے بھی داغ شبنمی قطروں میں ڈھل گئے آنکھوں میں آ بسے شب فرقت اجاڑ دی جو موجزن تھے قلب میں ارمان جل گئے اے دل کہاں تلک سہیں بے مائگی تری اب تو سراب دشت بھی لہجے بدل گئے مجھ کو امان دشت کی...
  10. امان زرگر

    شکیل بدایونی

    شکیل بدایونی
  11. امان زرگر

    میرا ٹوئٹر اکاونٹ

    اللہ نے ہر کسی کو آزاد پیدا کیا ہے فقط اپنی عبادت کے لئے، کشمیریوں کو جلد نہیں تو بدیر مگر حق رائے دہی ضرور ملے گا
  12. امان زرگر

    ماہِ رمضان

    یا احباب یوٹیلٹی سٹورز پر خریداری کے ساتھ شور محشر کا نظارا کر آئیں تو تاروں سے بچاؤ ہو سکے شاید
  13. امان زرگر

    ماہِ رمضان

    بہت خوب سر ، کاش کہ ارباب اختیار کچھ توجہ فرمائیں
  14. امان زرگر

    اللہ رے انقلاب کہ اک بادہ خوار کا \ دو چار آنسوؤں پہ گزارا ہے آجکل (شکیل بدایونی)

    اللہ رے انقلاب کہ اک بادہ خوار کا \ دو چار آنسوؤں پہ گزارا ہے آجکل (شکیل بدایونی)
  15. امان زرگر

    مبارکباد 'محفل کی پری' مقدس نے 28000 پیغامات مکمل کر لیے:)

    ہزاری مناصب کس حوالہ سے مبارک باد کے مستحق ٹھہرتے ہیں، حیران کن امر ہے!
  16. امان زرگر

    مبارکباد رمضان مبارک

    اللہ مشکلات اور نفرتوں سے اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین
  17. امان زرگر

    سحر و افطار میں کھانا ؟؟

    پکوڑے بن رہے ہیں، چکن کا سالن بن چکا،تندوری (اسم مصغر) روٹیاں پکانے کے لئے دہکائی جا چکی، فروٹ چارٹ ،آئس کریم اور چٹنی کی موجودگی سے فرج میں عجب منظر، فروٹ کی بازار سے آمد کا انتظار جاری
  18. امان زرگر

    مبارکباد رمضان مبارک

    آپ کے لکھے ہر فقرے نے قلب و نظر کی وسعتوں کو منور کیا، سلامت رہیں
Top