نتائج تلاش

  1. امان زرگر

    محمد ریحان قریشی

    محمد ریحان قریشی
  2. امان زرگر

    "نماز" کس زبان کا لفظ ہے؟

    "نماز" کس زبان کا لفظ ہے؟
  3. امان زرگر

    رمضان المبارک کی فضیلت و اہمیت

    شکر گزار ہوں، اللہ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے.
  4. امان زرگر

    مبارکباد ڈاکٹر عاطف ملک عین میم کو مبارکباد

    ڈاکٹر عاطف ملک صاحب اب ہم آپ سے اس لڑی میں "ڈاکٹری کلام" کے خواہش مند ہیں.
  5. امان زرگر

    وہ یہ جان کر حیرت زدہ ہوئی کہ اردو فکشن کے بڑے نام مقامی اردو بولنے والے نہیں تھے۔

    اردو تقسیم برصغیر سے پہلے بھی اہمیت کی حامل تھی کیونکہ پورے برصغیر میں مختلف زبانیں بولنے والوں کے درمیان ابلاغ کا موثر ذریعہ تھی. نیز اردو پنجابی یا سندھی کی طرح کسی محدود علاقے کی زبان کبھی نہیں رہی بلکہ اردو تقریبا پورے برصغیر میں یکساں بولی اور سمجھی جاتی ہے.
  6. امان زرگر

    وہ یہ جان کر حیرت زدہ ہوئی کہ اردو فکشن کے بڑے نام مقامی اردو بولنے والے نہیں تھے۔

    اردو پاکستان کی قومی زبان اسی بنا پر ہے کہ پنجابی، پشتو، سندھی، بلوچی،ہندکو وغیرہ علاقائی زبانیں ہیں اور اردو ان سب علاقوں میں یکساں بولی اور سمجھی جاتی ہے. بلکہ اب تو اردو بین الاقوامی درجہ کی زبان بن چکی ہے جو نہایت فصیح و بلیغ اور ترقی پسند زبان ہے. ہاں حسن بیان اور سادگی اور نفاست میں شاید...
  7. امان زرگر

    اردو محفل کے اسرار و رموز

    گلوں میں رنگ بھرے، باد نو بہار چلے
  8. امان زرگر

    اردو محفل کے اسرار و رموز

    کچھ ہماری رنگت کالی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:):) ایک یہی مسئلہ درپیش ہے،
  9. امان زرگر

    مبارکباد ڈاکٹر عاطف ملک عین میم کو مبارکباد

    ان کے کلینک میں ادب وارڈ کا نظارہ بھی ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :) مبارک باد، اللہ ڈھیروں کامیابیاں عطا فرمائے۔۔۔۔ بالخصوص شعراء کا علاج مفت کرنے کی توفیق دے۔۔۔:):)
  10. امان زرگر

    کس زباں سے ہو تعریف ان کی بیاں؟ وہ کہاں میں کہاں!

    یہ دوسرا مصرع "بین المسالک اختلافات میں سے ایک اختلاف کی جانب اشارہ ہونے کی بنا پر" شاید نعت کے مجموعی حسن کو متاثر کرے۔۔۔ ہو سکے تو "میں ہوں خاک" کو بدلیں۔۔۔۔ فقط ایک مخلصانہ رائے۔۔۔۔
  11. امان زرگر

    کس زباں سے ہو تعریف ان کی بیاں؟ وہ کہاں میں کہاں!

    ذرا اس پر بھی دل کھٹک رہا ہے۔۔۔۔۔ حق (دینِ اسلام) لانے والے کی تعریف ہو رہی ہے اور پھر کہا جا رہا ہے کہ حق نظر ہی نہیں آ رہا مجھے؟۔۔۔۔۔۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کہکشاں کی رہنمائی کے لئے نہیں بلکہ انسان کی رہنمائی کو تشریف لائے تھے۔
  12. امان زرگر

    کس زباں سے ہو تعریف ان کی بیاں؟ وہ کہاں میں کہاں!

    نعت میں جو خیال باندھیں پہلے اس کے متعلق کتب سیرت سے پڑھ لیا جائے تو آسانی ہو گی.
  13. امان زرگر

    کس زباں سے ہو تعریف ان کی بیاں؟ وہ کہاں میں کہاں!

    مطلع کا مصرع دوم ،حق رسالت ادا ، رشک حاتم اور ممدوح نوشیروان پر کچھ تحفظات اگرچہ دل میں موجود ہیں.
  14. امان زرگر

    کس زباں سے ہو تعریف ان کی بیاں؟ وہ کہاں میں کہاں!

    بھائی جان بہت پیارہ انداز اور الفاظ بھی بہت خوبصورت ہیں. اللہ قبول فرمائے اور برکتیں عطا کرے
  15. امان زرگر

    روشنی پھیلی تو سب کا رنگ کالا ہو گیا / کچھ دیئے ایسے جلے ہر سو اندھیرا ہو گیا

    روشنی پھیلی تو سب کا رنگ کالا ہو گیا / کچھ دیئے ایسے جلے ہر سو اندھیرا ہو گیا
  16. امان زرگر

    بچوں کے لئے سیل فون

    جس طرح کا آج کل سکولوں میں بچوں کو تعلیمی نصاب بڑھایا جا رہا ہے اس کے حوالے سے اگر دیکھا جائے تو میرا خیال ہے ابتدا سے ہی بچے کو انٹرنیٹ تک رسائی دی جانی چاہیے، ہاں والدین اگر بچوں کو مناسب رہنمائی دیں اور بچوں کے سامنے عملی مثال پیش کریں موبائل کے استعمال کے حوالے سے تو بچے موبائل کے غیر مناسب...
  17. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل31)

    آپ کی توجہ اور دعاؤں پر شکر گزار ہوں سر، خوش رہیں
  18. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل32) بڑی دیر سے چپ ہوں

    بہت شکر گزار ہوں کہ آپ نے اغلاط کی نشاندہی فرمائی، اب اس میں بہتری کی کوشش کرتا ہوں سر، اللہ آپ کو خوشیاں دے سلامت رکھے
Top