نتائج تلاش

  1. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل33)

    اساتذہ کی طرف سے اصلاح کے بعد مکمل غزل پیشِ خدمت ہے۔ دل درد کے انوار سے پرنور بہت ہے افسردہ روی پر تبھی مسرور بہت ہے افسوس کہے وعدہ خلاف اس کو زمانہ دنیا کے رواجوں سے جو مجبور بہت ہے بڑھ جائے گا غم صبحِ منور کی جھلک سے قسمت میں ہماری شبِ دیجور بہت ہے اٹھلا کے چلے بادِ صبا صحنِ چمن میں نسبت...
  2. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل33)

    اللہ آپ کو جزائے خیر دے، خوش رہیں
  3. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل33)

    جو دل میں مرے پاس مکیں روز ازل سے نظروں سے وہ اوجھل سا لگے دور بہت ہے سر الف عین اب پہنچے نہ اس حد پہ کوئی عشق کا مارا دیوانہ سرِ دار وہ منصور بہت ہے
  4. امان زرگر

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    پاکستان ، رمضان اور کرکٹ پاکستاں 27 رمضان کو بنا ورلڈ کپ 22 رمضان کو جیتا چیمپئن ٹرافی 22 رمضان کو جیتی رمضان پاکستان
  5. امان زرگر

    نو ایشو ، لے لو ٹشو

    نو ایشو ، لے لو ٹشو
  6. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل33)

    کہلائے مکیں دل کا رہے پاس وہ اتنا نظروں سے وہ اوجھل سا لگے دور بہت ہے پہنچے جنوں کی حد پہ کوئی عشق کا مارا دیوانہ سرِ دار وہ منصور بہت ہے
  7. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل33)

    جی سر آپ نے درست فرمایا، اس کا بیانیہ بہتر کرنے کی کوشش کرتا ہوں
  8. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل33)

    دل درد کے انوار سے پرنور بہت ہے افسردہ روی پر تبھی مسرور بہت ہے آئینِ عنایات اگر حسن نہ مانے عشاق کو پھر درد کا دستور بہت ہے پہنچے نہ اب اس حد پہ کوئی عشق کا مارا دیوانہ سرِ دار وہ منصور بہت ہے سر الف عین سر محمد ریحان قریشی
  9. امان زرگر

    دعا

    بہت خوبصورت، اللہ قبول فرمائے
  10. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل33)

    شکر گزار ہوں، کچھ لائق ہو گیا ہوں غلطیاں کم ہیں. :) بہتر کرتا ہوں سر
  11. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل33)

    سر الف عین سر محمد ریحان قریشی بھائی عاطف ملک
  12. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل33)

    دل درد کے انوار سے پرنور بہت ہے افسردہ روی پر بھی جو مسرور بہت ہے افسوس کہے وعدہ خلاف اس کو زمانہ دنیا کے رواجوں سے جو مجبور بہت ہے بڑھ جائے گا غم صبحِ منور کی جھلک سے قسمت میں ہماری شبِ دیجور بہت ہے اٹھلا کے چلے بادِ صبا صحنِ چمن میں نسبت میں گلابوں کی وہ مغرور بہت ہے آئینِ عنایات بھلا حسن...
  13. امان زرگر

    "مہمان نواز" کا متضاد کیا ہے؟

    "مہمان نواز" کا متضاد کیا ہے؟
  14. امان زرگر

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    انگلینڈ اگر سپنرز کو اچھا کھیل گیا تو اس کی جیت کے امکانات زیادہ ہیں.
  15. امان زرگر

    اردو محفل کے اسرار و رموز

    اردو محفل سے اپنی آئی ڈی بمع کل ارسال کردہ مواد ختم کرنے کا بھی کوئی طریقہ ہو گا.
  16. امان زرگر

    ایرانی پارلیمنٹ پر فائرنگ اور امام خمینی کے مزار پر خودکش دھماکہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی

    تاریخ شاہد ہے کہ ان کے پیچھے بیرونی مداخلت کارفرما تھی. اور دخل انداز بین الاقوامی فورمز پر اس کا بارہا اقرار بھی کر چکے
  17. امان زرگر

    ایرانی پارلیمنٹ پر فائرنگ اور امام خمینی کے مزار پر خودکش دھماکہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی

    آپ نے درست کہا یہی اختلافات پاکستان کا حسن اور خوبی ہے اور آپ نے توجہ نہیں کی ان اختلافات کے باوجود یہاں کبھی مذہبی، نظریاتی یا علاقائی فسادات نہیں ہوئے.
  18. امان زرگر

    ایرانی پارلیمنٹ پر فائرنگ اور امام خمینی کے مزار پر خودکش دھماکہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی

    اللہ کرے الزام پاکستان پر نہ لگے، کہ یہ پڑوسی ممالک کے ہاں ٹرینڈ بن چکا.
Top