ہم لوگ مختلف حصوں میں بٹے ہوئے ہیں پشتون، پنجابی، بلوچی، سرائیکی، سندھی
میری نظر میں یہ فرق سیاسی جماعتیں کرتی ہیں جو صرف ایک صوبے تک محدود ہیں اور صرف اپنے علاقے کے بارے میں سوچتے ہیں اور صوبائی تعصب پھیلاتے ہیں۔ میرے خیال میں ان جماعتوں پر فی الفور پابندی لگادی جائے
دوسرا یہ کہ صوبوں کے...
بھائی فخر نوید
میں آپ کی بات سے متفق ہوں لیکن یہاں مسلہ یہ ہے کہ میں مائی ایس کیوایل، اوریکل، ایس کیو ایل سرور نہیں پڑھا رہا۔ بلکہ ایس کیو ایل پڑھا رہا ہوں۔
ایس کیو ایل ہر بڑی ڈیٹابیس میں موجود ہے میرا یہاں مقصد طالب علموں کو ایس کیو ایل میں استعمال ہونیوالی کیوری سے روشناس کروانا ہے تاکہ وہ...
اردو میں تعلیمی نظام کا حال دیکھ لیں وہی ٹاٹوں والے سکول جو ہمارے زمانے میں ہوتے تھے۔استاد کا طالب علم کو پڑھانے کی بجائے رٹا کی ترغیب دینا۔ گلی محلے والے سکولوں کا حال دیکھ لیں۔ ہمارے دفتروں کا حال دیکھ لیں ہماری سرکاری زبان اردو کے ساتھ ساتھ انگلش بھی ہے۔ جو انگلش بولتا ہے اسے پڑھا لکھا...
ایک سردار جی اپنی پتنی کو موٹر سائیکل پر شاپنگ پر لے جا رہے تھے. سردار جی انتہائی تیز رفتاری سے موٹر سائیکل چلا رہے تھے. سردارنی نے کہا کہ سردار جی موٹر سائیکل آہستہ چلائیں مجھے ڈر لگ رہا ہے.
تو سردار جی کہنے لگنے کہ اور پلئے لوکے اگر تجھے ڈر لگ رہا ہے تو تو بھی میری طرح آنکھیں بند کر لے...
IDM ویسے تو اچھا سافٹ وئیر ہے لیکن اس کا مسئلہ یہ ہے کہ میںجب اردو ویب سے کوئی سافٹ وئیر ڈاون لوڈ کرتا ہوں تو وہ سافٹ وئیر ڈاون لوڈ کرنے کی بجائے کوئی ویب پیج ڈاون لوڈ کردیتا ہے۔ اس لئے مجھے disableکرنا پڑتا ہے۔
ویسے flashGet اچھا سافٹ وئیر ہے۔ کیونکہ اگر انٹرنیٹ بند بھی ہوجائے تو دوبارہ چلنے...
لیجئے جناب میں نے اس دھاگے کو دوبارہ زندہ کردیا ہے۔
میں نے اس کے لئے علیحدہ ویب سائٹ بنانے کی بجائے اسے فورم میں تبدیل کردیا ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ کوئی بھی بندہ مضامین پڑھ کر وہیں اگر اسے کچھ سمجھ نہیں آتا تو بتا سکتا ہے۔
ویسے میں غم روزگار کی وجہ سے اس کو زیادہ وقت نہیں دے پاتا لیکن پھر بھی...
اس طرح تو بہت وقت ضائع ہوگا۔ میرے خیال میں آپ کوئی نیوزلیٹر کا سافٹ وئیر استعمال کریں اور اس میں تمام ای میل سٹور کروادیں اور پھرضرورت پڑنے پر بھیجتے رہیں۔ آپ یہ سافٹ وئیرز استعمال کرسکتے ہیں۔
Mail Bomber
Advanced Mass Sender
یا اگر آپ کے پاس کوئی ویب ہوسٹنگ ہے تو اس میں کوئی نیوز لیٹر والا...
ان پیک استعمال کرتا ہوںلیکن کسی ویب پر استعمال کرنے کے لئے میں نے اس ویب سائٹ سے اردو ویب پیڈ ڈاون لوڈ کیاتھا اسے ہی اپنی کسی ڈومین پر ہوسٹ کرکے استعمال کر رہا ہوں۔
میں بھی اپنی آئی ڈی بدلنا چاہتا ہوں میری آئی ڈی اردو انسٹیٹوٹ ہے۔ مجھے یہ آئی ڈی دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے میں اس فورم پر اپنی ویب سائٹ یا کسی کمپنی کی مارکیٹنگ کر رہا ہوں۔
میرا نام راشد احمد ہے۔ یہ آئی ڈی بنادیں یہ موجود نہ ہو تو راشد مشتاق، راشدچوہدری جو بھی ملے کردیں
یہ بڑی افسوسناک بات ہے کہ ہمارا جسے دل چاہتا ہے شہید قراد دے دیتے ہیں۔
ہم چوہدری ظہور الہی، بھٹو، ضیاالحق، بے نظیر کو شہید قرار دے رہے ہیں۔ شہید کا تو رتبہ اللہ تعالی کی نظر میں بہت بلند ہوتا ہے۔ شہید وہ ہوتا ہے جو اللہ تعالی کی راہ میں کوئی نیک کام کرتا مارا جائے۔ ہم شہید لفظ کےساتھ مذاق کرنا...
آج 27 دسمبر ہے۔ آج کے دن پیپلز پارٹی کی چئیر پرسن محترمہ بے نظیر بھٹو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں ایک خود کش حملے میںہلاک ہوگئیں۔ اس خود کش حملے میں بے نظیر کے ساتھ ساتھ کئی بے گناہوں کو بھی زندگی سے ہاتھ دھونا پڑا۔
آج پورے پاکستان میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی وفات کی چھٹی ہے۔میں کوئی بھی اخبار...