نتائج تلاش

  1. راشد احمد

    موبائل فون صحت کیلئے خطرہ

    موبائل فون سامنے والی جیب میں نہ رکھیں یہ دل کی بیماریوں کا موجب بنتی ہے۔ موبائل کی وائبریشن بھی صحت کے لئے نقصان دہ ہے۔ موبائل فون کی رنگ ٹونز کی آواز نارمل رکھیں شور مجانے والی رنگ ٹونز سے اجتناب کریں یہ دل کی بیماری اور بلڈ پریشر کا موجب بنتی ہے۔ موبائل فون کو کان سے لگانے کی بجائے ہیڈ فون...
  2. راشد احمد

    ہسنے کا نہیں‌ ماموں‌ !

    :drooling::rollingonthefloor: بہت خوب! ہنسی رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی
  3. راشد احمد

    انگلش سائٹ کا اردو میں ترجمہ کریں۔

    اگر یہ اس ٹول میں گرامر کا مسئلہ نہ ہو تو بندہ w3schools کا ترجمہ کرکے ویب سائٹ ہی کھڑی کر لے
  4. راشد احمد

    ہوسٹنگ پرفولڈر کاپی اور پیسٹ کرنا

    شکریہ فخر بھائی! یہ مسئلہ حل ہوگیا ہے
  5. راشد احمد

    ہوسٹنگ پرفولڈر کاپی اور پیسٹ کرنا

    میرے پاس دو ویب سائٹس ہیں جن پر ایک ہی قسم کا مواد ہے، ہوسٹنگ پر موجود ایک فولڈر کا نام funny-pics ہے جبکہ دوسرے فولڈر کا نام funnypunch ہے۔ اب میں funny-pics میں موجود فولڈر جس کا نام pictures ہے۔ funnypunch میں بھی کاپی کرنا چاہتا ہوں۔ ftp یا cpanel کی مدد سے کوئی بھائی میری رہنمائی...
  6. راشد احمد

    کریش پروگرام کو خودکار قتل کیجئے !

    بہت بہت شکریہ بہت اچھی ٹپ دی ہے
  7. راشد احمد

    سچ تو یہ ہے!

    دیوگوڑا کون ہے ایک دن کا بادشاہ ؟
  8. راشد احمد

    صحت کے اصول آپ کے لیے

    اچھا میں معذرت خواہ کو تعبیر باجی کو تعبیر بھائی کہنے پر ایسا کیوں کہوں پہلے تعبیر باجی اجازت تو دیں
  9. راشد احمد

    سچ تو یہ ہے!

    حکومت ایسا کیوں کرے؟ حکومت کے پاس بالکل وقت نہیں ہے ایسا کرنے کا۔ جاگیرداروں، سرمایہ داروں، بیوری کریسی، لٹیروں کی فوج سے یہ امید نہ رکھئے۔ میرے خیال میں حکومت ایسا نہیں کرنا چاہتی اگر لوگ پڑھ لکھ گئے تو یہ کس پر حکومت کریں گے؟ اس لئے یہ کام ہمیں‌خود ہی کرنا چاہئے فلاحی ادارے بنا کر ، جو...
  10. راشد احمد

    زکٰوة کی کٹوتی، بینکوں نے امسال 2.12 ارب روپے جمع کئے

    حقدار تو نہیں ہیں لیکن حق کھا لیتے ہیں اور ڈکار بھی نہیں مارتے
  11. راشد احمد

    ہسنے کا نہیں‌ ماموں‌ !

    بہت خوب بھائی
  12. راشد احمد

    بُش، اوباما اور تیسری عالمی جنگ.....

    بڑا فکر آموز لطیفہ ہے
  13. راشد احمد

    مزاحیہ شاعری

    میری نماز جنازہ پڑھی تو غیروں نے پڑھی مرے تھے جن کے لئے وہ رہ گئے وضوکرتے :grin:
  14. راشد احمد

    چوہے کا بچہ (متحرک نظم)

    بہت عمدہ کام ہے اس کے لئے مبارک باد
  15. راشد احمد

    ننھے کے ابا سے مخاطب

    واہ کیا بات ہے بے باک بھائی
  16. راشد احمد

    ماڈرن عاشق اور ماڈرن محبوبہ

    بہت شکریہ بے باک بھائی یہ بھی بتادیں کہ یہ شاعری ہے یا نثر؟
  17. راشد احمد

    عشق نامہ

    بہت اچھا کلام ہے بے باک بھائی
  18. راشد احمد

    سچ تو یہ ہے!

    طالوت بھائی آپ کی بات درست ہے انگلش کے ساتھ ساتھ اردو بھی بہت ضروری ہے لیکن ہم اس لئے پیچھے رہ گئے کہ ہمارے کچھ علما نے یہ فتوی جاری کردیا تھا کہ انگلش کافروں کی زبان سے جو سیکھے گا وہ دین اسلام سے خارج ہوجائے گا۔ وہ سب تو مر کھپ گئے لیکن ہمیں انہوں نے پیچھے کی طرف دھکیل دیا۔ آپ ہندوستان کی...
  19. راشد احمد

    ہمارا تعلیمی نظام

    اہم تعلیمی نظام کو ایک صورت میں ہی بہتر بنا سکتے ہیں کہ اساتذہ کی تنخواہوں میں‌خاطر خواہ اضافہ کیا جائے۔ اساتذہ کو اچھی تنخواہ دینے کا مطلب ہے کہ وہ طالب علم کو اچھی تعلیم دے گا۔ اگر کسی استاد کی بنیادی ضرورتیں پوری کردی جائیں تو وہ طلبا کی تعلیمی ضرورتوں کا خیال رکھے گا۔ اسی طرح طالب علموں کے...
  20. راشد احمد

    ! 2012ء کو قیامت آجائے گی؟!

    بھائی آپ علامات قیامت پڑھ لیں آپ کو پتہ چل جائے گا کہ قیامت کب آئے گی کافروں کی بات پر یقین نہیں کرنا چاہئے۔ سب اللہ کے ہاتھ میں ہے
Top