نتائج تلاش

  1. راشد احمد

    اردو یونیکوڈ کے ساتھ انگلش

    شکریہ ابن سعید بھائی! بڑی کارآمد معلومات ہیں۔ مجھے ایک مسئلہ اور آ رہا ہے ملاحظہ کریں <html> <body> <script type="text/javascript"> document.write("Hello World!"); </script> </body> </html> آپ html کے اوپن اور بند ہونے والے ٹیگز پر غور کریں تو یہ ٹیگ غلط لکھے گئے ہیں حالانکہ...
  2. راشد احمد

    اردو یونیکوڈ کے ساتھ انگلش

    شکریہ ابن سعید بھائی۔ یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ براہ کرم میرے علم میں اضافہ کرنے کے لئے بتا دیں کہ dir=rt1 کیا ہے؟
  3. راشد احمد

    اردو سارٹنگ۔۔۔MySQL Database میں

    بھائی میرا خیال ہے کہ یہ کام Arrayمیں ہو سکتا ہے یا پھر آپ ifکنڈیشن استعمال کریں جیسے اگر لفظ ب ہے تو اس کی ویلیو 2ہو۔ 2کو آپ نے ایک ویری ایبل میں سٹور کروائیں جیسے If($a=='ب'){ $val=2; } $q="select * from table order by $val"; میرا خیال ہے کہ اس طرح کا ایک فنکشن بنا لیں اور اسے جہاں...
  4. راشد احمد

    اردو یونیکوڈ کے ساتھ انگلش

    السلام علیکم دوستو! میں اردو یونیکوڈ میں جب انگلش استعمال کرتا ہوں تو اس کا ایک عجیب سا رزلٹ نظر آتا ہے۔ یعنی اردو کے ساتھ انگلش کے الفاظ آگے پیجھے ہو رہے ہیں۔ برائے مہربانی میری اس سلسلے میں مدد کریں۔ جب کوئی بندہ یہ تحریر پڑھے گا تو اسے بالکل سمجھ نہیں آئے گی۔ http: // urduinstitute. com...
  5. راشد احمد

    اردو انسٹیٹیوٹ(اردو میں کمپیوٹر کی تعلیم کا آن لائن ادارہ)

    جی ہاں درست فرمایا لیکن بھائی جان مجھے اُردو یونیکوڈ نہیں آتی جب سیکھ جاوں گا تو ایک ورژن یونیکوڈ میں بھی بنائوں گا
  6. راشد احمد

    اردو انسٹیٹیوٹ(اردو میں کمپیوٹر کی تعلیم کا آن لائن ادارہ)

    یہ میری ویب سائٹ ہے [size="3"][size="5"]السلام علیکم دوستو! یہ وہب سائٹ اس بندہ ناچیز نے بنائی ہے دراصل مجھے ٹیوٹوریل لکھنے میں بہت دیر ہو گئی جس کی وجہ سے میںویب سائٹ پوری طرح نہیں چلاسکا۔ اب میں نے مائیکروسافٹ ورڈ، ایکسل، پاورپوائنٹ، ایکسیس، ان پیج، Html کے ٹیوٹوریل لکھ لئے ہیں۔ اگر کوئی...
Top