نتائج تلاش

  1. فرحان محمد خان

    نصیر الدین نصیر جسے پہلو میں‌ رہ کر درد حاصل ہو نہیں‌ سکتا - نصیر الدین نصیر

    10 :اُڑائے دھول کوئی چاند پر کب دھول پڑتی ہے کسی کے کہنے سے ذی علم جاہل ہو نہیں سکتا 15:مراحل کچھ بھی ہوں ہر دم سفر سے کام ہے اس کو مسافر بے نیازِ راہ منزل ہو نہیں سکتا
  2. فرحان محمد خان

    نصیر الدین نصیر جسے پہلو میں‌ رہ کر درد حاصل ہو نہیں‌ سکتا - نصیر الدین نصیر

    عباد بھائی اصل میں مصرعہ اس طرح ہے "وہ عاشق بن نہیں سکتا ، وہ بسمل ہو نہیں سکتا " اُڑائے دھول کوئی چاند پر کب دھول پڑتی ہے کسی کے کہنے سے ذی علم جاہل ہو نہیں سکتا مراحل کچھ بھی ہوں ہر دم سفر سے کام ہے اس کو مسافر بے نیازِ راہ منزل ہو نہیں سکتا سر محمد تابش صدیقی یہ تبدیلی کر دیجیئے
  3. فرحان محمد خان

    نصیر الدین نصیر ادھر بھی نگاہِ کرم یا محمد ! صدا دے رہے ہیں یہ در پر سوالی - نصیر الدین نصیر

    ادھر بھی نگاہِ کرم یا محمد ! صدا دے رہے ہیں یہ در پر سوالی بہت ظلم ڈھائے ہیں اہلِ ستم نے ، دہائی تری اے غریبوں کے والی نہ پوچھو دلِ کیفِ ساماں کا عالم ، ہے پیشِ نظر ان کا دربارِ عالی نگاہوں میں ہیں پھر حضوری کے لمحے ، تصور میں ہے ان کے روضے کی جالی جبیں خیر سے مطلعِ خیر احساں ، بدن منبعِ نور ،...
  4. فرحان محمد خان

    رضا رشکِ قمر ہوں رنگِ رُخِ آفتاب ہوں - امام احمد رضا خان

    رشکِ قمر ہوں رنگِ رُخِ آفتاب ہوں ذرّہ ترا جو اے شہِ گردوں جناب ہوں دُرِ نجف ہوں گوہرِ پاکِ خوشاب ہوں یعنی ترابِ رہ گزر بُو تُراب ہوں گر آنکھ ہوں تو ابر کی چشمِ پُر آب ہوں دل ہوں تو برق کا دلِ پُر اضطراب ہوں خونیں جگر ہوں طائرِ بے آشیاں شہا رنگِ پریدۃِ رخِ گل کا جواب ہوں بے اصل بے...
  5. فرحان محمد خان

    نصیر الدین نصیر اللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہ مصطفی --- نصیر الدین نصیر

    محوِ حیرت ہیں، ملائک دم بخود ہے کائنات آج مقتل میں علی کا ماہرُو سجدے میں ہے الف نظامی
  6. فرحان محمد خان

    نصیر الدین نصیر یہ نہ پوچھو ملا ہمیں درِ خیرالورٰی سے کیا -سید نصیر الدین نصیر

    یہ نہ پوچھو ملا ہمیں درِ خیرالورٰی سے کیا نظر ان کی پڑی تو ہم ہوئے پل بھر میں کیا سے کیا مرے دل کی وہ دھڑکنیں دمِ فریاد سنتے ہیں متوجہِ جو ہیں ، وہ ہیں ، مجھے بادِ صبا سے کیا نظر ان کی جو ہو گئی اثر آیا دعا میں بھی مرے دل کی تڑپ ہی کیا ، مرے دل کی صدا سے کیا جسے اس کا یقیں ہے کے وہی...
  7. فرحان محمد خان

    قمر جلالوی ہزاروں فریاد کر رہے ہیں مگر کسی پر نظر نہیں ہے - استاد قمر جلالوی

    ہزاروں فریاد کر رہے ہیں مگر کسی پر نظر نہیں ہے وہ محو ہیں آئینے میں ایسے کہ ان کو اپنی خبر نہیں ہے مریضِ فرقت کا ہے یہ عالم کہ شام سے کچھ خبر نہیں ہے وہ دیکھنے آئیں گے سحر کو ۔۔۔ یہاں امیدِ سحر نہیں ہے خوشی تو یہ ہے جواب آیا مآل پیشِ نظر نہیں ہے لفافہ قاصد سے لے لیا ہے لکھے ہوئے کی خبر نہیں ہے...
  8. فرحان محمد خان

    قمر جلالوی وعدۂ وصل کے ایفا سے پشیماں ہو کر- استاد قمر جلالوی

    وعدۂ وصل کے ایفا سے پشیماں ہو کر وہ تصور میں بھی آتے ہیں تو پنہاں ہو کر شوقِ دیدار شہیدوں کو ہے کون ان سے کہے سیر کو جائیں سوئے گورِ غریباں ہو کر فاتحہ پڑھ کے مری قبر سے قاتل جو اٹھا خاک اڑ اڑ کے لپٹنے لگی ارماں ہو کر میں شبِ وعدہ تصور میں انہیں لے آیا در پہ بیٹھے ہی رہے غیر نگہباں ہو کر...
  9. فرحان محمد خان

    پردہ بہ پردہ ہے نہاں پردہ نشیں کا راز عشق ٭ بیدم شاہ وارثیؒ

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی زبردست انتحاب میرے خیال میں یہ اس طرح ہو گئی سینہ میں دل ہے دل میں داغ داغ میں سوز و سازِ عشق پردہ بہ پردہ ہے نہاں پردہ نشیں کا رازِ عشق ناز کبھی نیاز ہے اور نیاز نازِ عشق ختم ہوا نہ ہو کبھی سلسلۂ درازِ عشق عشق ادا نواز حسن حسن کرشمہ سازِ عشق آج سے کیا ازل سے ہے...
  10. فرحان محمد خان

    قمر جلالوی خدا کی شان تجھے یوں مری فغاں سے گریز - قمر جلالوی

    بے حد شکریہ غلظی کی نشاندئی کی آپ نے محمد تابش صدیقی بھیا یہ تدوین کر دیجئے
  11. فرحان محمد خان

    چلو جی ماشاء اللہ

    چلو جی ماشاء اللہ
  12. فرحان محمد خان

    خیر تو ہے !

    خیر تو ہے !
  13. فرحان محمد خان

    چائے کے نقصانات۔

    شہنشاہِ چائے اسی کو کہتے ہیں
Top