نتائج تلاش

  1. فرحان محمد خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ﻋﻘﻞ ﺁﻣﺪ ﺩﯾﻦ ﻭ ﺩﻧﯿﺎ ﺷﺪ ﺧﺮﺍﺏ ﻋﺸﻖ ﺁﻣﺪ ﺑﺮ ﺩﻭ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ مولاںا رومی عقل آئی تو دین و دنیا دونوں خراب ہو گئی عشق آئے تو دونوں جہاں میں کامیاب
  2. فرحان محمد خان

    چائے کے نقصانات۔

    چائے کا احترام کریں یہ تمام مشروبات کی مرشد ہے
  3. فرحان محمد خان

    چائے کے نقصانات۔

    دو رنگی چھوڑ دے یک رنگ ہو جا سراسر موم ہو جا یا سراسر سنگ ہو جا
  4. فرحان محمد خان

    چائے کے نقصانات۔

    1 کافی چائے کی بھونڈی نقل کے سوا کچھ بھی نہیں۔ فرحان 2 کافی چائے نہیں ہوتی فرحان 1 چالاکی دانائی کی بھونڈی نقل کے سوا کچھ بھی نہیں۔ – افلاطون 2 چالاکی دانائی نہیں ہوتی۔ – یوری پیڈیز
  5. فرحان محمد خان

    چائے کے نقصانات۔

    جو بھی کافی کو چائے کے مقابل سمجھتا ہے بے شک اس کو قتل جائز ہے :)
  6. فرحان محمد خان

    چائے کے نقصانات۔

    کافی چائے کے سامنے ایسے ہی ہے جیسے غالبؔ کے سامنے اتباف ابرک :)
  7. فرحان محمد خان

    علم کی جستجو جس رنگ میں بھی کی جائے، عبادت کی ایک شکل ہے۔ – علامہ اقبالؒ

    علم کی جستجو جس رنگ میں بھی کی جائے، عبادت کی ایک شکل ہے۔ – علامہ اقبالؒ
  8. فرحان محمد خان

    چائے کے نقصانات۔

    امی پاس ہوئی تو یہ ممکن نہیں ہو سکے گا ان شاء اللہ امی سے وہاں بھی جوتے ہی پڑنے ہیں کہ تم نے یہاں بھی چائے نہیں چھوڑی کمبخت :)
  9. فرحان محمد خان

    چائے کے نقصانات۔

    چائے کی ان شاء اللہ علیدہ سے نہر ہو گئی اور منکرینِ چائے یہ سب دیکھتے رہ جائیں گئے :)
  10. فرحان محمد خان

    چائے کے نقصانات۔

    جو لوگ آج چائے کے خلاف باتیں کر رہے ہیں وہ اللہ کو کیا منہ دکھائیں گئے :)
  11. فرحان محمد خان

    چائے کے نقصانات۔

    اللہ پاک ان لوگو کو ہدایت دے جو چائے کے خلاف باتیں کرتے ہیں :)
  12. فرحان محمد خان

    ساغر صدیقی کچھ حرفِ التجا تھے دعاؤں سے ڈر گئے - ساغر صدیقی

    کچھ حرفِ التجا تھے دعاؤں سے ڈر گئے ارمانِ بندگی کے خداؤں سے ڈر گئے اب کون دیکھتا ہے ترے شمس کی طرف سورج مکھی کے پھول شعاعوں سے ڈر گئے ہنس کر جو جھیلتے تھے زمانے کی تلخیاں اے چشمِ یار تیری اداؤں سے ڈر گئے رنگیں فضا میں جل گئیں خاموش تتلیاں آنچل اڑے تو پھول ہواؤں سے ڈر گئے آہوں کو اعتبار سماعت...
  13. فرحان محمد خان

    نظر لکھنوی غزل: بتا نہ دوں میں تجھے اصلِ آگہی کیا ہے ٭ نظرؔ لکھنوی

    تلاشِ حسن میں لگ جا تو سب عیاں ہو جائے نہ پوچھ سلسلۂ عشق و عاشقی کیا ہے مزہ آ گیا برائے خاطرِ احباب ہنس دیا میں بھی ہنسی کا ایک تکلف کیا، ہنسی کیا ہے واہ واہ واہ
  14. فرحان محمد خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    زیر گردن فقر و مسکینی چراست آنچہ از مولاست میگوئی ز ماست علامہ اقبالؒ ترجمہ آسمان کے نیچے (زمین پر) محتاجی اور مسکینی کیوں ہے؟ اس لیئے کہ جو کچھ مولا (اللہ) کا ہے تو اسے اپنی ملکیت کہتا ہے۔
  15. فرحان محمد خان

    فنا بلند شہری بعد لٹنے کے ترا درد ہے لاچار کے پاس - فنا بلند شہری

    بعد لٹنے کے ترا درد ہے لاچار کے پاس یہ نشانی ہے تری اب ترے بیمار کے پاس یہی معراجِ محبت ہے یہی حاصلِ عشق سجدہ کر لینا مرا سنگِ درِ یار کے پاس آخری وقت ہے دیدار تمہارا کر لوں دو گھڑی کے لئے آ جائیے بیمار کے پاس تیرے دیوانے کہاں جائیں ترے کوچے سے چین ملتا ہے ترے سایہء دیوار کے پاس دل تو...
Top