نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈال رہے ہیں ہم رخنہ اس خوبصورت گفتگو میں اپنی دخل در معقولات سے اس مفرد شعر کے ذریعے میں شک کی اوکھلی میں کُٹ گیا ہوں بھرم رکھنے کی خاطر لٹ گیا ہوں
  2. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرق فرق ہوتی ہے ہر کسی کی عادت، لوگوں کو کافی پی کر نیند نہیں آتی، میں اکثر رات سونے سے پہلے کافی پیتا ہوں
  3. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ممکن ہے ہو ممکن ہے نہ ہو، برف باری کی بھی تو کوئی مرضی ہوتی ہوگی
  4. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چیخ چیخ کر تو نہیں البتہ اپنی خاموشی سے یہ تاثر دے رہے ہیں شمشاد صاحب
  5. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گت بن گئی لڑی کی ترتیب کی ٹنڈے نہاری کی بحث میں، پہلے پ بھول گئے عمران بھیا اور اب صابرہ بہن بے صبری میں ٹ لگا گئیں گ کی جگہہ :D
  6. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمر آپ کی مسافتوں کا آپ کی خواہش کے مطابق ہی ہوگا اگرچہ ٹنڈے ہی ہوں
  7. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے !کیا پہلے شامل نہیں ہے؟؟
  8. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژ اب اردو کا ایسا حرف بن گیا ہے جو اردو الفاظ سے زیادہ انگریزی الفاظ کو اردو میں لکھنے میں استعمال ہوتا ہے جیسے وژن، ورژن، ٹیلی وژن، ژوفوریا، فیوژن کنفیوژن وغیرہ وغیرہ
  9. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظہر کا وقت ہوا چاہتا ہے لاہور میں، دیگر شہروں کے لوگ اپنے مقامی وقت کے مطابق ظہرانہ تناول فرمائیں
  10. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گئے کب تھے ہم یہیں ڈیرے جمائے ہوئے ہیں رات سے، وعلیکم السلام
  11. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں دن رات کی کوئی قید نہیں، جس کو جب فرصت ہو، حاضری لگوا لے
  12. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    درست رہی ترتیب، گو حروف دہرائے گئے
  13. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیدھی سی بات پہلے ریفریش، پھر کمنٹ
  14. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صورتحال کچھ یوں ہے کہ کمنٹ سے پہلے ایک دفعہ پیج ریفریش کرلینا چاہیئے تاکہ تازہ کمنٹ مس نہ ہوجائیں
  15. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا کو اشفاق احمد صاحب نے ٰتوتا کر دیا توتا کہانی میں
  16. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری بھی نہیں ہوتی ہوگی وہاں
  17. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت ہوا ث بار بار ہمارے متھے لگ جاتا ہے آج کے دن
  18. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت ہوا چائے اور استادِ محترم لازم و ملزوم ہیں
  19. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زحمت نہ کیجئے، ژوب تک جانے کی آپ کو ہمنوا نزدیک ہی مل جائیں گے
  20. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظہر کے وقت زہر خورانی سے زہری صاحب ضعفِ بصارت کا شکار ہوگئے
Top