بدقسمتی سے یہ آدمی ذہین/سمجھدار بھی نہیں ہے۔ نسلی تفاخر واحد مسئلہ نہیں بلکہ انہوں نے دین کی جو جو تشریحات بیان کیں اس شد و مد کے ساتھ کیں کہ اس کے سوا کوئی دوسرا عمل درست ہو ہی نہیں سکتا۔
نکاح، مہر، طلاق، حدیث ، خلافت جس جس موضوع پر اس نے بات کی وہ تو ہم نے دیکھ لیں اور نجانے کیا کیا اس نے...