نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    تاسف گُلِ یاسمیں کو صدمات

    انا للّه و انا الیہ راجعون اللّٰہ پاک مرحومین کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل ۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    واہ واہ
  3. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محب علوی سالگرہ بہت بہت مبارک

    محب علوی بھائی، سالگرہ کی مبارک ہو۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    خدا حافظ اردو محفل !

    مجھے دیوداس کا ایک سین یاد آ گیا
  5. محمد عبدالرؤوف

    جہاں گلاس مقیّد ہیں اور جگ آزاد ۔۔۔ مصرع مکمل کیجے۔

    یہ تیری بزم میں ساقی نرالا ہے دستور جہاں گلاس مقید ہیں اور جگ آزاد
  6. محمد عبدالرؤوف

    تعارف میرا نام جاسمن ہے۔مین بہاولپور ڈویژن مین رہتی ہون۔ یے سلسلہ ابھی میرے لءے نیا ہے۔

    آپ نے سرائیکی میں حال احوال کیا تھا، اتنا تو میں نے دیکھا ہے۔ 🙂
  7. محمد عبدالرؤوف

    تعارف میرا نام جاسمن ہے۔مین بہاولپور ڈویژن مین رہتی ہون۔ یے سلسلہ ابھی میرے لءے نیا ہے۔

    کوئی دم کا مہماں ہوں اے اہلِ محفل چراغِ سحر ہوں ، بجھا چاہتا ہوں
  8. محمد عبدالرؤوف

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    ایک دو پھلکے ہمارے لیے بھی لگا دیجیے گا۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    مجھے تو لگتا ہے آپا کا آج کا کھانا ریسٹورنٹ سے آئے گا 🙂
  10. محمد عبدالرؤوف

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    احمد بھائی اب اس قدر سست الوجود نہ بنائیں ہمیں ، جلدی سے کوئی اور مصرع عنایت فرمائیں۔ 🙂
  11. محمد عبدالرؤوف

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    :terror::terror::terror::terror:
  12. محمد عبدالرؤوف

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    جاسمن آپا، اسی بہانے آپ کے مصرعے وزن میں آتے جا رہے ہیں، بہت خوب۔۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    سب سائیڈ پہ ہو جاؤ جاسمن آپا نے شعروں کی کارپٹ بمبنگ شروع کر دی ہے ۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    تحائف کا تبادلہ

    شاید آپ کے لیے یہ ایک نئی بات ہو گی کہ بنگلہ دیش کے رہنے والے خود کو بنگالی کہلانا پسند نہیں کرتے، انہیں پسند ہے کہ انہیں "دیشی" کہا جائے یا پھر "بنگلہ دیشی"۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    تحائف کا تبادلہ

    ماشاء اللّه، بہت خوب
  16. محمد عبدالرؤوف

    [MEDIA]

  17. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد مبارکباد رمضان المبارک سال 1447 ہجری ۔ بمطابق 2025 -28 فروری

    آپ کو اور ان تمام مسلمانوں کو بھی مبارک ہو جن کے ہاں رمضان المبارک کا آغاز ہو چکا ہے۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    خاقان مساحت داں (المعروف کتب برار)

    نہیں، یہ مبالغہ آرائی ہے۔ بس اتنا سا 😜
  19. محمد عبدالرؤوف

    ایک سائبر کرائم کی کاروائی۔

    بی بی سی ریڈز کی طرف سے اسی رپورٹ کو پڑھا گیا۔
Top