نتائج تلاش

  1. عائشہ صدیقہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    حسن کی تان پہ گونجے تھے ہزاروں نغمے عشق کے ساز پہ دو چار بھی گائے نہ گئے
  2. عائشہ صدیقہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    امید کی کرن کے سوا کچھ نہیں ہے یہاں اس گھر میں روشنی کا یہی انتظام ہے
  3. عائشہ صدیقہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    نہیں ہے تاب تو عاشقی کی راہ نہ چل یہ کارزار جنوں ہے جگر نکال کے رکھ
  4. عائشہ صدیقہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    پیار کی خواہشوں سے ڈرتے ہیں گل بدن تتلیوں سے ڈرتے ہیں
  5. عائشہ صدیقہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    میرے دل کی راکھ کرید مت اسے مسکرا کے ہوا نہ دے یہ چراغ پھر بھی چراغ ہے کہیں تیرا ہاتھ جلا نہ دے بشیر بدر
  6. عائشہ صدیقہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    اپنی محرومی کے اسباب سے شرمندہ ہیں چراغ خود تو رکھتے نہیں اوروں کے بجھاتے ہیں چراغ
  7. عائشہ صدیقہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    سکون محال ہے وفا کے رستے میں کبھی چراغ جلے ہیں ہوا کے رستے میں
  8. عائشہ صدیقہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    لوگ ایسے وفا سے ڈرتے ہیں جیسے بچے بلا سے ڈرتے ہیں
  9. عائشہ صدیقہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    آئینوں میں عکس نہ ہوں تو حیرت رہتی ہے جیسے خالی آنکھوں‌میں بھی وحشت رہتی ہے
  10. عائشہ صدیقہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    وفا کرو گے وفا کریں گے جفا کرو گے جفا کریں گے ہم آدمی ہیں تمہارے جیسے جو تم کرو گے وہ ہم کریں گے
  11. عائشہ صدیقہ

    آفاق ہا گردیدہ ام، مہر بتاں ورزیدہ ام، بسیار خوباں دیدہ ام، اما تو چیز دیگرم۔۔۔

  12. عائشہ صدیقہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    تم اپنے بارے میں مجھ سے بھی پوچھ سکتے ہو یہ تم سے کس نے کہا آئینہ ضروری ہے۔۔۔۔۔
  13. عائشہ صدیقہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    آئنہ۔۔۔۔۔! تو ہی بہتر ہے ہم سے ہم تو اتنے بھی روح شناس نہیں
  14. عائشہ صدیقہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    نیند آئی نہ رات بھر مجھ کو خواب بیٹھے رہے قطاروں میں
  15. عائشہ صدیقہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    یوں ہلکا ہلکا گلابی سا خمار آنکھوں میں تھا یوں لگا وہ شب کو دیر تک سویا نہیں منیر نیازی
  16. عائشہ صدیقہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    چشم نم ڈھونڈ رہی ہے تم کو کاش دنیا میں صرف تم ہی تم ہوتے
  17. عائشہ صدیقہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    اگر وہ پوچھ لیں ہم سے تمہیں کس بات کا غم ہے، تو پھر کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لیں ہم سے
  18. عائشہ صدیقہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    چھین کر لے گیا وہ نیندیں چشم_نم میرے نام ٹھہری ہے
  19. عائشہ صدیقہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    اذیتوں کے تمام نشتر میری رگوں میں اتار کر وہ، بڑی محبت سے پوچھتا ہے تمہاری آنکھوں کو کیا ہوا ہے
  20. عائشہ صدیقہ

    گدھےشماری۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

    جن گدھوں کی عزت گھر والے ہی نہ کریں باہر والے کیا کریں گے:D
Top