بالکل درست بات ہے۔ اس پر إسنادہ ضعیف ولکن حدیث صحیح کا حکم لگے گا۔
یہ بھی درست ہے
منکر کی روایت مردود ہوتی ہے (عربی والا مردوو) یعنی رد کردی جائے گی۔لیکن آرگومنٹ میں جان ہے۔ راوی کی ہیئت دیکھنا ہوگی۔
سیما علی جاسم محمد سید عمران عبید انصاری شکیب
42 اوورز باقی ہیں ، مزید 160 رنز درکار جیتنے کے لئے۔ اگر یہ دونوں ٹکے رہے تو ممکن ہے۔ سرفراز کی اس میچ کی دوسری ففٹی بھی مکمل ہوچکی ہے۔ سعود شکیل کی فارم سب کے سامنے ہی ہے۔ توو اچھے کی امید ہے۔ ان شاء اللہ