نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    مجذوب ہو گئے ہیں یوں چاہت میں آپ کی

    آپ کی بات دل کو لگی بہن ویسے یہ بات کہی بھی بیگم کو ذہن میں رکھ کے تھی۔وہ تو انگلش لٹلیچر کی خاتون ہیں ۔اردو کی بار یکیوں کو کم سمجھتی ہیں ۔ ساری عمر یہی پڑھاتی رہی ہیں میری بیماری کی وجہ سے مجھے ان کی ہر وقت ضرورت تھی تو انہوں نے ریٹائر منٹ لے...
  2. ارشد چوہدری

    پردیس جا رہے ہیں مجھ کو بتا کے روئے

    بہت بہت شکریہ صابرہ بہن،زبردست تصحیح ۔اب درست ہو گئی غزل
  3. ارشد چوہدری

    مجذوب ہو گئے ہیں یوں چاہت میں آپ کی

    صابرہ بہن ، آپ کے دونوں اشعار بہت خوبصورت ہیں۔دوسرا رکھ لیتا ہوں غزل میں
  4. ارشد چوہدری

    پردیس جا رہے ہیں مجھ کو بتا کے روئے

    الف عین صابرہ امین سید عاطف علی ظہیر احمد ظہیر محمّد احسن سمیع :راحل:
  5. ارشد چوہدری

    پردیس جا رہے ہیں مجھ کو بتا کے روئے

    الف عین صابرہ امین سید عاطف علی ظہیر احمد ظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: ------------- پردیس جا رہے ہیں مجھ کو بتا کے روئے میرے رکے نہ آنسو جب پاس آ کے روئے ----------- وہ رخصتی سے پہلے آئے ہیں مجھ سے ملنے کاندھے پہ میرے سر کو پھر وہ ٹکا کے روئے --------- کرتے...
  6. ارشد چوہدری

    مجذوب ہو گئے ہیں یوں چاہت میں آپ کی

    الف عین صابرہ امین سید عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل: ------ مجذوب ہو گئے ہیں یوں چاہت میں آپ کی سب کو بھلا دیا ہے محبّت میں آپ کی ------------ سب سےحسین آپ ہیں میرے خیال میں شائد میں کہہ رہا ہوں یہ الفت میں آپ کی ------- ہر اک جگہ حسین سی لگنے لگی مجھے بدلی...
  7. ارشد چوہدری

    بس میں نہیں یہ میرے کیسے تجھے بھلا دوں

    صابرہ امین ---------------- بہت بہت شکریہ بہن ،آپ کے الفاظ میں زیادہ وضاحت ہے،ابہام ختم ہو گیا۔آجکل استادِ محترم نہیں دیکھ رہے
  8. ارشد چوہدری

    بس میں نہیں یہ میرے کیسے تجھے بھلا دوں

    الف عین صابرہ امین محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی ظہیراحمدظہیر ---------- بس میں نہیں ہے میرے کیسے تجھے بھلا دوں یادیں ہیں نقش دل پر کیسے انہیں مٹا دوں ------- آئے جو پاس تیرے کوئی بھی غم جہاں کا اس کو میں دور تجھ سے گر ہو سکے بھگا دوں ----------- تُو نے وفا...
  9. ارشد چوہدری

    درد سے کیوں یہ واسطے ہوتے

    صابرہ امین آج اپنا یہ حال نہ ہوتا وقت پر گر سدھر گئے ہوتے (بہت خوبِ ،میں اپنے متعلق ہر وقت یہی سوچتا ہوں)
  10. ارشد چوہدری

    تیرے غموں کو ہم نے اپنا بنا لیا ہے

    صابرہ امین -------- ہاں بہن یہی بات تھی جس بنا پر بحر بدل گئی، انشاءاللہ کل نئی غزل ارسال کروں گا،اس وقت تو رات کے گیارہ بج گئے ہیں ابھی عشاء کی نماز پڑھ کے سونا ہے
  11. ارشد چوہدری

    تیرے غموں کو ہم نے اپنا بنا لیا ہے

    صابرہ امین ----- نظر کرم یوں مجھ پر اب ہو گئی تمہاری ( بہن اس میں تو بحر ہی بدل گئی ہے)
  12. ارشد چوہدری

    تیرے غموں کو ہم نے اپنا بنا لیا ہے

    الف عین (اصلاح) ---------- تیرے غموں کو ہم نے اپنا بنا لیا ہے اپنے غموں کو لیکن تجھ سے چھپا لیا ہے --------- دیدار کو تمہارے آئے تھے گھر تمہارے یہ کیا کہ تم نے ہم سے چہرہ چھپا لیا ہے یا کیوں تم نے ہم سے اپنا چہرہ چھپا لیا ہے ----------- وعدہ کیا تھا تم نے آؤ گے ایک دن تم ہم نے اسی خوشی میں گھر...
  13. ارشد چوہدری

    تیرے غموں کو ہم نے اپنا بنا لیا ہے

    بہت بہت شکریہ صابرہ بہن ،بہت خوب اصلاح کی ہے
  14. ارشد چوہدری

    تیرے غموں کو ہم نے اپنا بنا لیا ہے

    الف عین صابرہ امین @محمٰڈ احسن سمیع؛راحل؛ سید عاطف علی ------------ تیرے غموں کو ہم نے اپنا بنا لیا ہے اپنے غموں کو لیکن تم سے چھپا لیا ہے ---------- آنگن میں ہم تمہارے آئے تھے تم سے ملنے کیا بات ہو گئی جو چہرہ چھپا لیا ہے --------- آ جا کہ یار تیرا ہے انتظار...
  15. ارشد چوہدری

    دیکھا ہے جب سے آپ کو ِ دل کے قریب ہیں

    الف عین صابرہ امین سید عاطف علی @ محمّد احسن سمیع؛راحل؛ ---------- دیکھا ہے جب سے آپ کو ِ دل کے قریب ہیں لگتا ہے مجھ کو آپ ہی میرا نصیب ہیں ------------- ہوتی ہے ہر کسی کو محبّت نصیب کب دل کہہ رہا ہے آب ہی میرے حبیب ہیں ---------------یا دل جھومتا ہے آپ جو...
  16. ارشد چوہدری

    پا کر کسی حبیب کو کھونا نہ چاہئے

    الف عین (اصلاح شدہ اشعار) ہم منتظر تھے جس کے یہ وہ رات آ گئی سو کر مرے حضور یوں کھونا نہ چاہئے ----------- ارشد تری حیات یہ اک امتحان ہے مایوس رب کی ذات سے ہونا نہ چاہئے --------یا ارشد تری وفا کا یہ اک امتحان ہے مایوس تجھ کو پیار سے ہونا نہ چاہئے...
  17. ارشد چوہدری

    پا کر کسی حبیب کو کھونا نہ چاہئے

    الف عین صابرہ امین محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی ----------- پا کر کسی حبیب کو کھونا نہ چاہئے جاگے ترا نصیب تو سونا نہ چاہئے ----------- ہوتا جو اختیار میں کھوتا نہ میں اسے ایسا بُرا نصیب تو ہونا نہ چاہئے ------------ لہروں کے ساتھ جو بھی ہو لڑنے کی آس...
  18. ارشد چوہدری

    عشق کے اب جو طلب گار نظر آتے ہیں

    بہت خوب صابرہ بہن
  19. ارشد چوہدری

    دل سے تجھ کو ہے مرے یار بھلانا مشکل

    الف عین (اصلاح کے بعد دوبارا ) ------------ تیری چاہت کو بھی دل سے ہے بھلانا مشکل ہاں مگر پیار کو تیرے بھی ہے پانا مشکل -------------- دل کو ملتا ہے سکوں تیرے تصوّر سے راہِ الفت سے اب لوٹ کے ہے جانا مشکل ---------- حالِ دل ان کو سناؤں تو سناؤں کیسے بات سنتے...
  20. ارشد چوہدری

    دل سے تجھ کو ہے مرے یار بھلانا مشکل

    الف عین صابرہ امین سید عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل: ----------- دل سے تجھ کو ہے مرے یار بھلانا مشکل ہاں مگر پیار کو تیرے بھی ہے پانا مشکل -------------- دل نے پایا ہے سکوں تیری محّبّت پا کر راہِ الفت سے ہے اب لوٹ کے جانا مشکل ---------- حالِ دل ان کو...
Top