نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    پھر ہمارے اگلے دس سوال واپس ہونے چاہئیں :)
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    18۔ ضیاء الحق کی کابینہ میں شامل رہے؟
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    وہ بھی انتظامی عہدہ ہے ۔۔۔ سفیر ریاست کا نمائندہ ہوتا ہے :)
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    حکومتی عہدیدار یہی ہوتے ہیں ۔۔۔ سول سرونٹس تو ریاست کے ملازم ہوتے ہیں اور انتظامی عہدیدار ہوتے ہیں۔
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    بھائی عبدالرؤوف ۔۔۔ ایک بار پھر سوچ لیں ۔۔۔ حکومتی عہدیدار رہے یا انتظامی عہدیدار؟ :) حکومتی عہدیداروں میں صرف صدر، وزیر اعظم، وزرا اور مشیر ہی آئیں گے!
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    ناول نگاری آئے گی ۔۔۔ سوانح شاید نہیں ۔۔۔ مگر شکریہ :)
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    فنون لطیفہ - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    سر جی پھر فنون لطیفہ سے تو تعلق نہ ہوا نا!
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عیدالضحی 2021 کے اپنے قربانی والے جانوروں کی تصاویر یہاں شئیر کریں

    یہاں جانوروں کی تصویروں سے زیادہ قربانی کے جملہ شرعی مسائل زیادہ نمایاں ہیں ۔۔۔ ویسے فاخر کا مشورہ صائب ہے ۔۔۔ جانور کی تصویر لگانا مناسب نہیں ۔۔۔
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ یا سولھویں سالگرہ

    میں بھی ۔۔۔ مگر املا نامہ نہیں، مکرمی ظہیر بھائی کے تائیدی تاثرات کی وجہ سے ۔۔۔ :) وہاں کوئی وجہ تسمیہ بیان کی گئی ہے؟
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    17۔ کیا حکومتی عہدے پر 1990 یا اسکے کے بعد براجمان ہوئے؟
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ یا سولھویں سالگرہ

    جواب تو میں نے دے دیا ۔۔۔ کہ ایسا اصول پڑھا ہے ۔۔۔ اصول کیوں ہے، اس کا کیا جواب دوں؟ میرا اصل سوال یہ تھا کہ ہائے ہوز کو ہائے مخلوط سے بدلنا کیا کسی اصول کے تحت ہے؟ اور اگر ایسا کوئی اصول ہے تو کیا وہ کہیں اور لاگو ہے؟
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ یا سولھویں سالگرہ

    ہائے ہوز پر ختم ہونے والے الفاظ کے لیے قاعدہ یہ ہے کہ ان سے کیفیت بناتے ہوئے ہ کو گ سے بدل کر ی کا اضافہ کرتے ہیں۔
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ یا سولھویں سالگرہ

    یہ آیا ہمارا شیر ۔۔۔ یا ہندی میں باگ یا باگھ یا جو بھی ہو ہماری بلا سے :)
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ یا سولھویں سالگرہ

    ہندی الاصل تو روپیہ اور پیسہ بھی ہیں مگر املا کمیٹی نے انھیں یا انہیں ہ کے ساتھ لکھنا ہی درست بتایا ہے۔
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ یا سولھویں سالگرہ

    لیکن سوال تو اب بھی موجود ہے کہ سولہ سے سولہویں کیوں نہیں؟ سولھویں ہی کیوں؟ ۔۔۔ کیا اس کے پیچھے کوئی اصول ہے یا پھر ایسا رائج تلفظ کی بنا پر کہا جا رہا ہے؟ اگر کوئی اصول ہے تو وہ کن اور مقامات پر لاگو ہوگا؟ یعنی کہ ہائے ملفوظی کو ہائے مخلوط سے بدل دینا۔
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ یا سولھویں سالگرہ

    عام بول چال میں صرف ض ہی نہیں، بلکہ دیگر حروف کا بھی غیر معیاری تلفظ عام ہے ۔۔۔ ث کو اکثر لہجوں میں ت سے بدل دیتے ہیں بلکہ ورنیکیولر میں تو لکھتے بھی ت سے ہی ہیں ۔۔۔ ق کا تلفظ کچھ لہجوں میں گ کیا جاتا ہے اور کچھ میں (جیسے کہ شامی و مصری) میں تو سرے سے بولتے ہی نہیں ۔۔۔ چھوٹی سی الف کی آواز...
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    16۔ کیا حزب اختلاف کی سیاست کرنے کے لیے مشہور رہے ہیں؟
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    سوال نمبر ۱۴ کا جواب پہلے یوں تھا کہ حکومتی عہدے پر فائز رہے ۔۔۔ تو کیا یہ سمجھا جائے کہ آپ حکومتی اور انتظامی عہدوں میں تفریق کر رہے ہیں؟
Top