نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    انڈر ورلڈ والے بھی آ رہے ہیں کیا؟ :)
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    اوریا بہت بڑا فین ہے بھئی ان کا.
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    نہیں نہیں، اور بہتر ہو جائے گی ... وقت بھی کم لگے گا
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    نہیں نہیں ... شخصیت کوئی بھی پوچھ لے پینلز روز بدل بدل کر آ جائیں، اپنی سہولت کے حساب سے دن لے لیں.
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    ایف بی آر کے حساب سے تو شاید نہ ہی ہوں :)
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    میرے خیال میں دو دو پر مشتمل پینل بنا دیے جائیں، ایسے کہ قریب قریب کے ٹائم زون والے افراد ایک ٹیم میں ہو جائیں تاکہ کوآرڈینیشن میں سہولت رہے. جیسے عثمان اور زیک کا ایک پینل بن سکتا ہے وقار بھائی اور فہد، یاسر بھائی ایک ٹیم میں ہو سکتے ہیں... و علی ھذا القیاس
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    جی، اسی لیے میں نے پھڈا نہیں ڈالا ... لیکن ان کا فنون لطیفہ سے سرے سے تعلق تھا ہی نہیں :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    ایسی شخصیت اگر عملی سیاست میں نہ ہو تو اسے academic تصور کیا جائے.
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    جی، میرا بھی خیال تھا کہ 80 کی دہائی تک وفات پا چکے ہوں گے.
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    اس کے علاوہ ایک تجویز اور ہے. میرا خیال ہے کہ دو سے تین افراد پر مشتمل الگ الگ پینلز بنا دیے جائیں اور ہر دن ایک الگ پینل مقابلے پر آئے. پینل میں زیادہ افراد ہوتے ہیں تو صلاح مشورے میں وقت بھی بہت زیادہ لگ جاتا ہے.
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    دو تین چیزیں آج طے کر لی جائیں 1. فنون لطیفہ کا دائرہ کار ... جب تک وضاحت ہوئی، تب تک 16 17 سوال ہوچکے تھے اور سمت بدلنے کا مارجن کافی حد تک کم رہ گیا تھا. 2. سیاست حکومت سے مراد یہ ہے کہ شخصیت عملی سیاست سے متعلق ہے 3. کلائینٹ اسٹیٹ کے نام پر گمراہ نہیں کیا جائے گا :)
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    19ویں بیسویں سوال پر میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ پوچھوں لیکن فنون لطیفہ اور حکومتی عہدے کی وجہ سے ہماری سمت غلط ہو گئی تھی :(
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    اہو ... ان کا نام ذہن میں آیا تھا، مگر جس سمت میں ہم سوچ رہے تھے، اس سے میل نہیں کھا رہا تھا :) اوریا مقبول کے کالموں کے توسط سے ان سے تعارف ہوا تھا پہلی بار
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    ختم شد، مزید تکے بازی سے کچھ حاصل نہ ہوگا :)
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ یا سولھویں سالگرہ

    آنکھوں پر برف کی پٹی لگا کر بیٹھا ہوا ہوں :)
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    20. ریٹائرمنٹ کے بعد بیرون ملک منتقل ہوگئے تھے؟
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    19. کیا ایران یا کسی عرب ملک میں تعینات رہے؟
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    بھائی عبدالرؤوف، کیونکہ حکومتی و انتظامی کی کنفیوژن ہو گئی تھی، اس لیے اس سوال کی وضاحت درکار ہے ... کیا 1990 یا اس کے بعد بھی عہدے پر براجمان رہے؟
Top