یقینا عویدص بھائی جو ثلث کلک میں استعمال ہوتا ہے اسی طرح کا ثلث بنایا جاسکتا ہے اوپن ٹائپ میں بلکہ موجود بھی ہے میر عماد نامی پروگرام میں اسکا ثلث کسی حد تک کلک کے ثلث سے مشابہ ہے لیکن اسمیںخامی صرف یہی ہے کہ اسمیں اردو کے الفاظ نہیں ہے باقی انشاءاللہ کلک کے ثلث کی طرح ثلث بھی بن جائے گی دعاوں...