نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    ایک آزاد نظم

    محترم اساتذہ کو اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ چھوڑو گل، گلزار کی باتیں سرخی ،لب ،رخسار کی باتیں زلفوں کی مہکار کی باتیں پایل کی جھنکار کی باتیں کرتے ہیں کردار کی باتیں مہندی والے ہاتھ کسی کے اپنے گھر کی بھوک مٹانے محنت صبح...
  2. خورشیداحمدخورشید

    محرومی

    گل صاحبہ شکریہ! اگر ہم کسی کو محرومی میں دیکھیں تو اللہ سے اس کے حق میں بہتر ی کی دعا کریں اور اس کی ڈھارس بندھائیں۔
  3. خورشیداحمدخورشید

    محرومی

    جی سر! بالکل ٹھیک کہا آپ نے کہ جب بندہ اللہ کی رضا میں راضی ہونا سیکھ لیتا ہے تو اس کے لیے حاصل اور محرومی دونوں ایک جیسے ہیں کیونکہ وہ دونوں کو اپنے رب کی رضا سمجھتا ہے۔
  4. خورشیداحمدخورشید

    محرومی

    بھائی جی شکریہ! آپ نے درست فرمایا کہ اگر مشکلات میں پھنسے بندے کو ان باتوں کا ادراک نہیں ہوگا تو وہ مایوسیوں کی دلدل میں دھنستا چلا جائے گا۔ اس لیے جن کو ادراک ہے ان کا فرض ہے کہ اگر کسی کو مشکل میں دیکھیں تو اسے حوصلہ دیں۔
  5. خورشیداحمدخورشید

    محرومی

    میں ایک سیلف میڈ آدمی ہوں یعنی باپ دادا کی طرف سے ورثے میں صرف د و چیزیں ملیں پہلی تربیت اور دوسری اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کی آزادی۔ بچپن اور لڑکپن غربت میں گذرا لیکن والدین کی تربیت تھی یا قدرت کا انعام کہ کبھی بھی زندگی سے مایوس نہیں ہوا۔ آگے بڑھنے کا جذبہ قائم رہا۔ بظاہر وسائل نہ ہوتے...
  6. خورشیداحمدخورشید

    غزل

    ابتدا میں لکھے ہوئے اشعار (تبدیلی سے پہلے) ہی پھر ٹھیک ہیں۔ غزل تو نہیں البتہ علیحدہ علیحدہ اشعار ہی ہیں۔
  7. خورشیداحمدخورشید

    غزل

    سر الف عین ، محمّد احسن سمیع :راحل: ایک دفعہ دوبارہ کوشش کی ہے۔ آپ سے نظرِ ثانی کی درخواست ہے۔ نہ روزن ہے نہ دروازہ گُھٹن سی ہے مرے دل میں ہو بادِ نو بہاراں کا گذر کیسے مرے دل میں رُلاتی ہے تجھے اب تک ذرا سی بے رُخی اس کی ہے چنگاری کوئی باقی ابھی خاکسترِ دل میں مری آنکھوں سے ٹپکا ہے جو آنسو...
  8. خورشیداحمدخورشید

    غزل

    سر محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب! آپ نے درست فرمایا ہے۔ موجودہ صورت میں یہ غزل تو نہیں ہو سکتی ۔ کیا آزاد نظم ہو سکتی ہے؟
  9. خورشیداحمدخورشید

    غزل

    محترم اساتذہ کو اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ نہ روزن ہو نہ دروازہ گُھٹن چھائی ہو جس دل میں تو بادِ نو بہاراں کا گذر کیسے ہو اس دل میں رُلاتی ہے تجھے اب تک ذرا سی بے رُخی اس کی ہے چنگاری کوئی باقی ابھی خاکسترِ دل میں مری...
  10. خورشیداحمدخورشید

    ایک مختصرغزل

    سر الف عین بہت شکریہ!
  11. خورشیداحمدخورشید

    ایک مختصرغزل

    سر الف عین بہت شکریہ!ایک دفعہ پھر نظر ثانی کی درخواست ہے۔ جیون کی کٹھن قید سے آزاد وہ ہو کے جینے کی سزا دے کے مجھے مار گیا ہے سر بعض الفاظ دونوں اوزان (1 اور 2 ) میں استعمال ہوتے ہیں ۔ جیسے کو ، کا، وغیرہ لیکن یہاں ہو کا (1) میں استعمال آپ نے منع فرمایا ہے۔ تو اس کے لیے کوئی کلیہ بنایا جا سکتا...
  12. خورشیداحمدخورشید

    ایک مختصرغزل

    سر الف عین بہت شکریہ! میں نے تو پوری غزل مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن میں ہی کہنے کی کوشش کی ہے۔ یہ کو یہی سے تبدیل کرنے سے بحر ٹھیک ہو گئی یہ واقعی مجھ سے غلطی ہوئی تھی۔ در اصل پہلے میں نے تصحیح ایسے کی تھی کہ مے غم کو بھلا دیتی ہے یہ بات پرکھنے بعد میں اسے ملتا ہے سکوں مَے سے یہ بات پرکھنے...
  13. خورشیداحمدخورشید

    کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں؟

    سارا زور اڈے ختم کرنے پر لگادیا جبکہ برائی کو ختم کرنے کے لیے کچھ نہیں کیا۔
  14. خورشیداحمدخورشید

    آپا! آپکی محبت اور شفقت کا میں ہمیشہ سے شکر گذار رہا ہوں۔

    آپا! آپکی محبت اور شفقت کا میں ہمیشہ سے شکر گذار رہا ہوں۔
  15. خورشیداحمدخورشید

    عدنان صاحب ! بہت شکریہ! سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغام ڈسپلے کرنے کا اچھا سلسلہ شروع کیا ہے محفل...

    عدنان صاحب ! بہت شکریہ! سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغام ڈسپلے کرنے کا اچھا سلسلہ شروع کیا ہے محفل کی مینیجمنٹ نے۔
  16. خورشیداحمدخورشید

    آپا! بہت شکریہ!

    آپا! بہت شکریہ!
  17. خورشیداحمدخورشید

    میڈم ! نیک تمناؤں کے لیے بہت شکریہ! اللہ پاک آپ کو بھی ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔

    میڈم ! نیک تمناؤں کے لیے بہت شکریہ! اللہ پاک آپ کو بھی ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔
  18. خورشیداحمدخورشید

    سر! بہت بہت شکریہ!

    سر! بہت بہت شکریہ!
  19. خورشیداحمدخورشید

    ایک مختصرغزل

    سر محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب! بہت شکریہ سر! دوبارہ کوششش کی ہے۔ آپ سے نظر ثانی کی درخواست ہے۔ اس شان سے وہ آج سوئے دار گیا ہے اک یار کے کُوچے میں کوئی یار گیا ہے جیون کی کٹھن قید سے آزاد ہو کے وہ جینے کی سزا دے کے مجھے مار گیا ہے ملتا ہے سکوں مَے سے یہ بات پرکھنے مَے خانے میں خورشید کئی...
  20. خورشیداحمدخورشید

    ایک مختصرغزل

    اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ اس شان سے وہ آج سوئے دار گیا ہے مقتل نہیں وہ جیسے کوئے یار گیا ہے منصور تھا پھر آج بھی منصف کے مقابل پھر آج ستم جیت کے بھی ہار گیا ہے اس زندگی کی قید سے آزاد ہو کے وہ جینے کی سزا دے کے...
Top