تیموری پادشاہ «ظهیرالدین محمد بابُر» کی مندرجۂ بالا فارسی بَیت کا منظوم مشرقی تُرکی ترجمہ:
شامِ وصلینگ، ای آییم، صُبحِ سعادت بیلگامېن
أیریلیق کونلارنی لېکن شامِ محنت بیلگامېن
(مترجم: شفیقه یارقین)
اے میرے ماہ! تمہارے وصل کی شام کو مَیں صُبحِ سعادت جانوں گا۔۔۔ لیکن جُدائی کے ایّام کو مَیں شامِ...