نتائج تلاش

  1. پردیسی

    کیبل نیٹ ایکسپرٹ متوجہ ہوں::

    بھائی جی بس محفل کا صفحہ لاگن کر کے چھوڑ دیتا تھا اور پھر کبھی کوئی کام کبھی کوئی۔۔۔ پچھلے ایک ہفتہ پہلے ہماری نیوز سائٹ ہیک ہوگئی تھی۔۔اس کو ٹھیک کیا۔۔ پھر ہیک ہوگئی۔۔۔اب اپنے امریکہ سے سرور پر دو دو سیکورٹیاں لگا کر ہوسٹنگ لی ہے۔۔۔آجکل اسی پر کام کر رہا ہوں۔۔بس آج کی رات اور کل کی رات کا کام...
  2. پردیسی

    کیبل نیٹ ایکسپرٹ متوجہ ہوں::

    برادر علی اوڈ آپ پاکستان کےکونسے علاقے میں رہتے ہیں ؟
  3. پردیسی

    لاہور کی باتیں

    بہت خوب برادر ہاں سب اپنے ہیں ۔۔۔اگر اپنوں کا یاد نہ رکھا تو کہانیاں تو دور کی بات زندگی ادھوری محسوس ہوگی چاہے اچھا ہو یا برا۔۔۔۔۔بہت کچھ ہوتا ہے انسان کی جھولیوں میں۔۔اور یہ جھولیوں میں بھرے کنول کے پھول اور موتی ہی اصل اثاثہ ہیں
  4. پردیسی

    لاہور۔ شہرِ بے مثال

    یہ شہر لاہور کی چند پرانی تصاویر ہیں جو میں نے نیٹ پر آوارہ گردی کرتے ہوئے محفوظ کی تھیں۔۔۔یاد نہیں کون سی سائٹ تھی۔مگر یہ ضرور ہے کہ میں نے انہیں سنبھال کر رکھا ہوا ہے
  5. پردیسی

    لاہور۔ شہرِ بے مثال

    یہ گوالمنڈی کی جب کی تصویر ہے جب گوالمنڈی کو فوڈ سٹریٹ بنایا گیا تھا اور تمام کھڑکی دروازوں پر نیا رنگ برنگا رنگ کیا گیا تھا۔ ٹکسالی (ہیرامنڈی) سے لی گئی بادشاہی مسجد کی تصویر مجھے دس سے پندرہ سال پرانی دکھائی دیتی ہے ایک ائرپورٹ کی سڑکوں کی تصاویر کے علاوہ تمام تصویر پرانی ہیں تمام تصاویر ایڈٹ...
  6. پردیسی

    لاہور کی باتیں

    جیو شیرا ۔۔۔خوش کیتا ای اس میں دو چار چیزیں رہ گئی ہیں ۔۔۔:) میرا خیال ہے اتنا ہی کافی ہے ورنہ آداب کے خلاف ہوگا :p
  7. پردیسی

    لاہور کی باتیں

    لاہور کا پرانا نام ۔۔۔ لہور تھا محب بھائی معافی چاہتا ہوں ۔۔یہاں میں اپنا تعارف بھی دیتا ہوں اور دوسرے لاہوریوں کو بھی چانگریں مار کر ادھر آنے کی دعوت دوں گا۔۔بس ذرا ایک دو دن کی پسوڑی اور ہے۔
  8. پردیسی

    موسم ہے عاشقانہ، اسلام آباد میں بارش اور میں اندر بیٹھوں

    سب تصویریں اچھی ہیں ۔۔۔ مگر یہ تصویر انعام یافتہ ہے :applause:
  9. پردیسی

    مبارکباد عشبہ رانی کی پہلی سالگرہ

    عشبہ رانی کو پہلی سالگرہ بہت بہت مبارک ۔ دعا ہے کہ عشبہ رانی کو اللہ تعالیٰ ہمیشہ صحت مند، خوش اور سکھی رکھے ۔آمین
  10. پردیسی

    ساغر صدیقی آج روٹھے ہوئے ساجن کو بہت یاد کیا

    آج روٹھے ہوئے ساجن کو بہت یاد کیا زبردست انتخاب
  11. پردیسی

    آج کی تصویر - 1

    انیس بھائی ہمیں بلانے کا شکریہ یہی ملنگ بچے کل کلاں کو قوم کے معمار بنیں گے :twisted:
  12. پردیسی

    تعارف منگو کا تعارف

    خوش آمدید محترم منگو صاحب
  13. پردیسی

    نین بھیا سے ملاقات

    ہم انتظار کریں گے :)
  14. پردیسی

    نین بھیا سے ملاقات

    زبردست زیادتی ۔۔۔ آپ پاکستان آئے اور لاہور نہیں آئے ۔۔۔ظلم کیا بھائی جی آپ نے
  15. پردیسی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کےڈرامہ باز"

    بام و در کھلیں یا نہ کھلیں پردے ضرور ہٹیں گے ۔۔۔۔:LOL:
  16. پردیسی

    کتب خانے کتابوں کی بیرون وطن منتقلی ، ایک لمحہ فکریہ

    جہاں تک بات ڈاکٹر معین الدین عقیل صاحب کی ہے تو انہوں بہت سی کتابیں اردو کے فروغ کے لئے جاپان کی اردو اکیڈمی کو دی ہیں جو کہ انہوں نے بخوشی دی ہیں اور ان کتابوں کو لینے کی فرمائش جاپان والوں نے کی تھی۔۔ میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں کہ انہوں نے اپنا پورا کتب خانہ ہی نذر کر دیا ہو ۔ باقی رہی...
  17. پردیسی

    پاکستانی کابینہ نے پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدےکی حتمی منظوری دیدی

    اس حکومت میں یہ صرف بیان کی حد تک ہے۔۔ہاں اگلی حکومت اس پر عملدرآمد ضرور کرے گی
  18. پردیسی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کےڈرامہ باز"

    آپ بھی اب آہستہ آہستہ راز فاش کر رہے ہیں :LOL:
  19. پردیسی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کےڈرامہ باز"

    ہاہاااااااااہا۔۔۔۔یعنی کہ ۔۔۔یعنی کہ اتنے لفنگے دوستوں کے ساتھ ۔۔:laughing: ۔:laughing: ۔:laughing:
  20. پردیسی

    گوگل پلس بمقابلہ فیس بک

    جنہیں گوگل پلس نہیں ویکھیا او جمیا ای نہیں ۔۔۔:LOL: فیس بک بھونڈی کی جگہ ہے اور گوگل پلس ٹھرک کی ۔۔:p آسانی کے لئے یوں جانئے کہ فیس بک لونڈوں کے لئے اور گوگل پلس بوڑھوں کے لئے ہمارا پوچھیں تو ہمیں گوگل پسند ہے :mrgreen:
Top