شادی کی رسومات
مجھے یہ جان کر بہت حیرت ہویی کہ پاکستان میں شادی کے لییے لڑکے اور لڑکی کا راضی ہونا کافی نہیں، بلکہ ان کے والدین کا راضی ہونا ضروری ہے، تا ہم وہ اس سلسلے میں اولاد کی مرضی ضرور دریافت کرتے ہیں۔ اگر لڑکا لڑکی "ہاں" کردیں تو یہ شادی ہوجاتی ہے اور اگر "نہ" کہیں__________تو بھی شادی...