زین! تمہاری مہربانی سے آج مجھے بھی یہ ریکارڈنگ سننے کو مل گئی۔ شکریہ۔۔۔۔
باجو! آپ کی آواز ریکارڈنگ میں الگ تو نہیں۔ بلکہ جیسی فون پر ہوتی ہے ویسی ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اب فون پر خوف ناک ہوتی ہے؟ نہیں تو :tongue:
اور شمشاد بھائی کی آواز شاید میں نے پہلی بار واضح سنی ہے۔۔۔ زین! تم نے کال کی تھی کیا؟ اگر...