نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    مکتوب انسان ،زندگی اور موت

    سبحان اللہ۔ بہت خوبصورت، مربوط اور فکر انگیز تحریر۔ رب تعالیٰ ہم سب کو فکرِ آخرت میں مگن رہنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔
  2. عدنان عمر

    ذہین و فطین محفلین!

    یہی تو ہم بھی کہہ رہے ہیں جناب۔:)
  3. عدنان عمر

    ذہین و فطین محفلین!

    مرزا نے مجھیاں چَرائی ہوتیں تو اس کی عقل یوں گھاس چرنے نہیں جاتی۔:)
  4. عدنان عمر

    ذہین و فطین محفلین!

    ہائے ہائے!!! کہتی ہے خلقِ خدا مجھے غائبانہ کیا
  5. عدنان عمر

    ذہین و فطین محفلین!

    شکر ہے صاحب کہ آپ باز آگئے؛ رانجھے اور مہینوال کی طرح دادِ شجاعت دینے سے۔:)
  6. عدنان عمر

    ذہین و فطین محفلین!

    باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن خدارا یہ لفافے کی تہمت واپس لے لیجیے۔:)
  7. عدنان عمر

    ذہین و فطین محفلین!

    فرقان بھیا! یہ آج آپ کیسی بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں۔ میں وہی ہوں مومنِ مبتلا، تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
  8. عدنان عمر

    ذہین و فطین محفلین!

    یعنی ایسے اوکھے سوال کا جواب ہم دیں؟ گئی بھینس پانی میں...
  9. عدنان عمر

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    میرا ایسا کچھ مطلب نہیں۔ نہ مجھے اس بارے میں کچھ پتہ ہے۔ آگے کیا ہو گا، خدا ہی جانے۔
  10. عدنان عمر

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    چونکہ بین الافغانی مذاکرات ابھی ہونا باقی ہیں، اس لیے اس کالم کے مندرجات پر تبصرہ کرنے یا اس حوالے سے قیاس آرائی کرنے سے بہتر ہے کہ ان مذاکرات کے آغاز اور ان کے نتائج کا انتظار کر لیا جائے۔
  11. عدنان عمر

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    ماشاءاللہ اچھی حسِ مزاح کے حامل ہیں آپ۔ ہم جنگ لڑے بغیر بھی آپس میں طریقے سے بیٹھ کر بات چیت کرنے کو پسند کرتے ہیں۔ ہاں! آستین کے سانپوں کا زہر نکالے بغیر ان سے بات چیت کرنا غیر مفید بلکہ مضر ثابت ہو سکتا ہے۔:)
  12. عدنان عمر

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    کیا امریکا نے معاہدے میں کوئی ایسی شق رکھی ہے کہ جسے وہ مجرم قرار دے، اسے بلا ثبوت فوراً امریکا کے حوالے کرنا ہوگا؟
  13. عدنان عمر

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    طالبان اسی پہلے نکتے پر نائین الیون سے پہلے بھی راضی تھے۔ طالبان کا موقف تھا کہ کسی عالمی اور غیر جانبدار فورم پر اسامہ بن لادن کے خلاف مقدمہ چلایا جائے اور جرم ثابت ہونے کی صورت میں اسے امریکا کے حوالے کر دیا جائے۔ یعنی طالبان، امریکی مجرموں کو اس وقت بھی پناہ دینے کے حق میں نہ تھے۔ بس شرط یہی...
  14. عدنان عمر

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    بصد احترام، شاید آپ نے ربط میں دی گئی خبر تفصیل سے نہیں پڑھی۔ امریکا نے افغانستان پر حملہ کرنے کی ٹھان ہی لی تھی۔ اسی لیے اس نے اسامہ بن لادن کے ٹرائل کی افغان تجاویز کو ٹھکرا دیا۔ طالبان حکومت پر جنگ مسلط کی گئی۔ وہ ہرگز جنگ نہیں چاہتے تھے۔
  15. عدنان عمر

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    امریکہ کو بھگانے میں کسی نے مدد نہیں کی۔ حتی کہ طالبان کا سب سے بڑا حلیف، پاکستان، حریف بن گیا؛ اور اپنے ہوائی اڈوں کو افغانستان پر حملوں کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دی اور اپنے زمینی راستے افغانستان میں نیٹو فورسز کو رسد کی فراہمی کے لیے کھول دیے۔ امریکہ نے نیٹو اتحادیوں سمیت جب افغانستان پر...
  16. عدنان عمر

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    آپ کی بات سے مجھے کراچی کا علاقہ گولیمار یاد آگیا۔
Top