رات کو میں دکان بند ہی کر رہا تھا کہ اچانک دھماکہ ہوا یوں محسوس ہورہا تھا کہ شدید ترین زلزلہ ہے زمین بری طرح ہل رہی تھی اور لوگ بھاگ رہے تھے ایک منٹ تک تو کچھ سمھج ہی نہیںآئی کہ کیا ہوا ہے پھر اندازہ ہوا کہ کہیںقریب ہی دھماکہ ہوا ہے دکان بند کرنے کے بعد میں اپنے ایک نیوز رپوٹر دوست کے ساتھ...