نتائج تلاش

  1. ع

    فونٹ سندھی برادران کیلئے خوبصورت فونٹ کا تحفہ

    شکریہ دوستوں ۔ یہ فونٹس مندرجہ بالا سائٹ پر ایمبڈ کیئے گئے تھے لہذا میں‌نے سوچھا تھا کہ شاید یہ فونٹس عام استعمال کیلئے دستیاب نہ ہو اسلئے اسکو ڈیکرپٹ کرکے سائٹ سے حاصل کیا تھا میں‌نے خیر اب اگر یہ عام استعمال کیلئے دستیاب ہے تو اچھی خبر ہے
  2. ع

    فونٹ سندھی برادران کیلئے خوبصورت فونٹ کا تحفہ

    السلام علیکم امید ہے کہ سارے دوست احباب ٹھیک ہی ہونگے ۔ آج نیٹ پر سرچنگ کے دوران ایک سندھی سائٹ نظر آئی جس میں ایمبڈنگ کے ذریعے سندھی کے خوبصورت فونٹس لگائے گئے ہیں۔ تھوڑی سی کوشش کے بعد میں‌نے اس سائٹ سے ایمبڈ شدہ فونٹس حاصل کیئے جوکہ اب سندھی بھائیوں کے خدمت میں‌حاضر ہے۔ امید ہے کہ میرے...
  3. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    شکر ہے میں‌تو ایسے دھاگوں میں چکر نہیں‌لگایا کرتا :biggrin:
  4. ع

    لینکس کا بھوت

    جی ہاں‌اس سلسلے میں‌عارف کریم بھائی ہی آپکی رہنمائی کرسکتے ہیں
  5. ع

    انٹرنیٹ، کمپیوٹر یا وائرس کا مسئلہ

    بلال بھائی میرے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہورہا تھا پی ٹی سی ایل کے وائرلیس کنکشن سے پھر میں‌نے فائر وال بند کردیا تب سے یہ ایرر مجھے نہیں‌آیا ۔ ویسے میں چیک کرچکا ہوں‌جیسے ہیں‌میں‌فائر وال واپس آن کردیتا ہوں‌یہ میسج آنا شروع ہوجاتا ہے اور نیٹ بند ہوجاتا ہے یہ طریقہ آزمالیں مجھے یقین ہے کہ آپکا مسئلہ حل...
  6. ع

    تعارف خاکسار، الطاف ذکی، اُردو محفل کا متنی تعارف و شرکت

    خوش آمدید الطاف ذکی صاحب ۔ جیسا کہ دوستوں‌نے لکھا ہے اس محفل پر یقینا آپکا ٹائم اچھا گذرے گا
  7. ع

    کشش ثقل اور وقت کی حقیقت جانیے!

    میں‌خود بھی کچھ عرصہ تک اس منفی پوائنٹس دینے والوں‌کی تلاش میں سرگردان رہا ہوں‌میرا ایک پوسٹ بھی آپ متفرقات کے سیکشن میں‌دیکھ سکتے ہے منفی پوائنٹس دینے والوں‌کی تلاش میں اب تو شکر ہے کچھ مہربان بڑوں اور چھوٹو ‌نے چند اچھے پوائنٹس بھی دیئے ہیں‌اسلئے اب شور نہیں‌مچا رہا ہوں‌لیکن اگر یہ ہوسکے کہ...
  8. ع

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ

    عارف آپکو تو پتہ ہی ہے کام جاری ہے بس آپ دوستوں کی دعاوں کی ضرورت ہے
  9. ع

    غزہ کے نہتے محصور شہریوں پر اسرائیل کی وحشیانہ جارحیت انتہائی قابل مزمت ہے

    شاید ہم بھول گئے ہیں‌کہ حقوق العباد بھی ہوتی ہے:cry:
  10. ع

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ

    جی بھائی جان امید ہے کہ مستقبل میں‌ایسے نستعلیق فونٹس منظر عام پر آئیں‌گے جوکہ اڈوبی سمیت کسی بھی دوسرے آپریٹنگ سسٹم پر کام کرسکیں گے
  11. ع

    ولیم ایڈولف کی پینٹنگز

    کیا یہ ایڈولف ہٹلر کی پینٹنگز ہے ؟
  12. ع

    ! آفس 2007 ! اردو اورعربی سپیل چکر!

    میرا کافی عرصہ سے ارادہ تھا جواد صاحب کیلئے تلاش کمشدہ کا دھاگہ شروع کرنے کا۔ کیا کسی دوست کو جواد صاحب کا کچھ پتہ ہے کہ موصوف کدھر غائب ہے
  13. ع

    کلک 2009 میں‌لاہوری نستعلیق

    ابوشامل بھائی سینا سافٹ کی سائٹ اکثر ڈاون ہوتی ہے آپ کوشش کرتے رہئے گا کھل جائے گی
  14. ع

    سٹیٹک چارج سے جھٹکا

    برادرم نبیل میرے ساتھ تو سردیوں‌میں‌ یہ بہت زیادہ ہوتا ہے
  15. ع

    کلک 2009 میں‌لاہوری نستعلیق

    السلام علیکم آج چہل قدمی کے دوران کلک کی سائٹ کا دورہ ہوا تو انکشاف ہوا کہ کلک والے بھی کلک میں‌لاہوری نستعلیق شامل کرنے کا پروگرام بنا رہے ہیں جسکا ایک نمونہ بھی انہوں‌ نے اپنے سائٹ میں دیا ہوا ہے وہ نمونہ مندرجہ ذیل ہے سائٹ کی ربط مندرجہ ذیل ہے http://www.sinasoft.com
  16. ع

    اگر نامناسب ہو تو ڈیلیٹ کردیجئے گا

    برادرم محمد نعمان یہ میری اپنی لکھی ہوئی نہیں‌ ہے یہ میں‌نے عالمی دہشتگردوں‌کی سائٹ سے لی ہے اسلئے یہ تصویر اردو میں ہے
  17. ع

    نفیس نستعلیق ترسیمہ جات آوٹ لائن

    بھائی جان میں‌کورل ڈرا اور السٹریٹر دونوں استعمال کرتا ہوں البتہ زیادہ تر کورل ڈرا X4 استعمال کرتا ہوں
  18. ع

    نفیس نستعلیق ترسیمہ جات آوٹ لائن

    لیجئے الف نظامی صاحب نمونہ پیش خدمت ہے ۔ ای پی ایس میں موجود ترسیمہ کا سائز کم از کم 40000 (چالیس) ہزار پکسل ہو تب نتیجہ ای پی ایس کو فونٹ گلائف میں ڈلنے کیلئے مناسب ہوگا۔
  19. ع

    نفیس نستعلیق ترسیمہ جات آوٹ لائن

    جی نہیں الف نظامی صاحب یہ نتیجہ درست نہیں‌ہے
  20. ع

    اگر نامناسب ہو تو ڈیلیٹ کردیجئے گا

    آج نیٹ پر آوارہ گردی کرتے ہوئے یہ نظر آیا سوچا آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کردوں۔ اگر نامناسب ہوا تو منتظمین حضرات سے گذارش ہے کہ یہ ڈیلیٹ کردیجئے گا ۔
Top