نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    سلسلہ اویسیہ

    متفق حضور گنجائش چھوڑی تھی ممکن ہے کوئی دلائل لا کر رد کردے۔ ہاں اپنی دانست میں یقینا ایسا ہی ہے۔
  2. حسن محمود جماعتی

    سلسلہ اویسیہ

    کوئی قید نہیں ہے۔ حضرات کو لگے کہ وہ اپنا فیض آگےکسی قابل کو دے دیتے ہیں اور نہیں بھی۔ دوم یہ آجکل کا رواج ہے کہ پیر کی اولاد پیر اور سلسلہ اولادوں میں چلنے لگے ورنہ ایسا کم ہی ہوا ہے۔ فیض سب بارگاہ نبوی سے ہی پاتے ہیں۔ مرشد کا ہاتھ پکڑنے والے تہہ در تہہ منزل کا سفر طے کرتے ہیں۔ اویسی بھی یہی...
  3. حسن محمود جماعتی

    خودکشیاں یا غیرت کے نام پر قتل۔۔۔

    بہت پرانی بات ہو گئی ہے شاہ جی اب جانے دیں۔ آمین کرم نوازی آپ کی۔ ان شاء اللہ لاہور آمد پر رابطہ کروں گا۔
  4. حسن محمود جماعتی

    سلسلہ اویسیہ

    حضرت فقیر نے صرف غیر متفق ہونے کی گزارش کی ہے نا کہ ان کے صریح غلط ہونے کا دعوی۔ یا ثابت کرنے کی کوئی سعی کی۔ عرض کی فقیر ان سے غیر متفق ہے۔ ریٹنگ بھی دے سکتا تھا لیکن اس لال بتی نظر آنے لگتی ہے جو کچھ معیوب سی لگتی ہے۔ وہ آپ کی رائے ہے سر آنکھوں پر۔ جو گزارشات فقیر نے عرض کی ہیں وہ آپ پر گراں...
  5. حسن محمود جماعتی

    سلسلہ اویسیہ

    آپ کی بندہ پروری ہے۔
  6. حسن محمود جماعتی

    سلسلہ اویسیہ

    رہی بات کہ خواتین کے بیعت مشکل ہوتی ہے بعد از بیعت کے معاملات؟ ہم نے تو آج تک کہیں ایسا پڑھا، دیکھا نہیں ہے کہ خواتین کی نسوانیت اس سلسلے میں ان کے آڑے آ گئی ہو۔ اس پر عرض اتنی ہے۔ خدا و رسول سب کا ایک سا ہے۔ مردوں کے وہ زیادہ خدا و رسول اور خواتین کے لیے کم۔ معاذ اللہ۔ ایسا شاید نہیں ہے۔ یا...
  7. حسن محمود جماعتی

    سلسلہ اویسیہ

    سلسلۂ اویسیہ کے حوالے سے کتب بینی کی ہوئی ہے نا بہت زیادہ معلومات ہیں۔ لیکن چند گزارشات جو ابھی تک فقیر کے حاصل ہوئی ہیں۔ سلسلۂ اویسیہ جیسے نام سے واضح ہے، حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ کے طریق کا نام ہے۔ ان کے نام پہ ہونے کا ہر گز مطلب نہیں کہ سلسلہ انہی سے جا ملنا بہت ضروری ہے۔ اس کے علاوہ سلاسل...
  8. حسن محمود جماعتی

    سلسلہ اویسیہ

    معذرت کے ساتھ غیر متفق۔
  9. حسن محمود جماعتی

    سلسلہ اویسیہ

    اگر آپ کا اشارہ دندان مبارک شہید ہونے والے واقعے کی جانب ہے تو اس واقعے کا کوئی حوالہ، کوئی سند کوئی روایت؟ خطبا نے یہ واقعہ بکثرت بیان تو کیا لیکن فقیر نے اپنے ایک محقق دوست سے جو علم حدیث میں تحقیق کرتے ہیں سے حوالہ تو جواب یہ تھا کہ انہیں اس کا حوالہ موضوعات میں بھی نہیں ملا۔ اس کے علاوہ بھی...
  10. حسن محمود جماعتی

    سلسلہ اویسیہ

    سلسلۂ نقشبندیہ کا ایک طریق حضرت مولا علی سے بھی آقا کریم علیہ الصلوۃ والتسلیم تک جاتا ہے۔ سلسلۂ نقشبیندیہ کے اولین بزرگوں میں حضرت بایزید بسطامی، امام جعفر صادق کی وفات کے بعد پیدا ہوئے ہیں جبکہ آپ مرید ہیں امام جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہما۔ پھر خواجہ ابوالحسن خرقانی مرید و طالب ہیں، حضرت بایزید...
  11. حسن محمود جماعتی

    سعودی عرب کی جیلیں اندر سے کیسی ہیں؟

    میں بھی انہی کا حوالہ دینے لگا تھا۔ اگر آپ نے ان کے کم بیک کے قصے سنے ہیں تو۔۔۔۔۔
  12. حسن محمود جماعتی

    خودکشیاں یا غیرت کے نام پر قتل۔۔۔

    جی حضور والا میں یقینا "اٹک" میں "اٹکا" ہوا ہوں۔
  13. حسن محمود جماعتی

    خودکشیاں یا غیرت کے نام پر قتل۔۔۔

    لاہور ہوتا تھا۔ شاہ جی آپ نے ہمارے اسے مراسلے کا جواب آج تک ارشاد نہیں فرمایا۔ ہم تو آج تک دل میں حسرت پالے راہ تک رہے ہیں۔ خیر ابھی اٹک ہیں قیام ہے۔ کتنے عرصے کے لیے یہ رب ہی بہتر جانتا ہے۔
  14. حسن محمود جماعتی

    سلسلہ اویسیہ

    قبلہ محمد وارث نے بہت خوب وضاحت کی ہے۔ اٹک میں ہم چار دوستوں کا یارانہ ہے۔ ہم اپنی بیٹھک کو چوراہا کہتے ہیں۔ باقی تین دوست جو میرے شامل ہونے سے پہلے دوست تھے۔ بیعت نہیں تھے۔ میں جب ان سے ملا تب تک صرف میں بیعت یافتہ تھا (الحمد للہ)۔ پھر یک بعد دیگرے وہ تینوں حضرت کمال تابش صاحب جو حضرت باغ حسین...
  15. حسن محمود جماعتی

    خودکشیاں یا غیرت کے نام پر قتل۔۔۔

    تصحیح کے لیے شکریہ برادرم۔ بھائی اٹک میں ہوں۔ اب کیسے نظر آ سکتا ہوں۔ آپ ارشاد فرمائیں اس طرح نظر آجائيں گے۔
  16. حسن محمود جماعتی

    خودکشیاں یا غیرت کے نام پر قتل۔۔۔

    فَانكِحُوا مَا طَابَ لَكُم مِّنَ النِّسَاءِ مَثْنَىٰ وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ ۖ تو ان عورتوں سے نکاح کرو، جو تمہارے لئے پسندیدہ اور حلال ہوں دو دو اور تین تین اور چار چار۔ قرآنی حکم ہے کہ جو پسند آجائے ان سے نکاح کر لیں۔ کیا مسئلہ ہے۔ کسی کی نام نہاد غیرت اجازت نہیں دیتی تو نہیں پتا لیکن شریعت میں تو...
  17. حسن محمود جماعتی

    مبارکباد کرسمس اور حانوکا مبارک!

    فقیر کی جانب سے بھی کرسمس اور ہانوکا|حانوکا|خانو کی مبارکباد۔
  18. حسن محمود جماعتی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    مووی کا مزہ اپنی جگہ۔ لیکن فلم کا میوزک بھی کیا ہی عمدہ ہے۔
  19. حسن محمود جماعتی

    دو ریٹنگز ۔ دلچسپ و عجیب

    آپ سے کیا چھپا ہوا ہے۔
Top