نتائج تلاش

  1. فاخر

    بغرض ا صلاح: ’’ وعدۂ وصل کو تم نبھاتے کبھی ‘‘

    نظر ثانی اور مشورہ پر عمل کرتے ہوئے ایک بار پھر یہی غزل اصلاح کیلئے پیش ہے! اپنے غیظ و غضب کو بھلاتے کبھی ایسے آتے کہ پھر تم نہ جاتے کبھی! جز ترے کوئی مہر وفا تو نہیں وعدۂ وصل کو تم نبھاتے کبھی جس رخ ِ ماہ رو کا میں دیوانہ ہوں وہ رخِ ماہ رو تم دکھاتے کبھی آئے جس سے سکوں قلب ِ مغموم کو وہ...
  2. فاخر

    جز ترے کوئی مہر وفا تو نہیں۔۔۔۔وعدۂ وصل کو تم نبھاتے کبھی

    جز ترے کوئی مہر وفا تو نہیں۔۔۔۔وعدۂ وصل کو تم نبھاتے کبھی
  3. فاخر

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    کسی کو یہ لگ نہیں رہا کہ ایک مخصوص ’’نقیب‘‘ کی کمی محسوس ہورہی ہے ؟ :curse::cool:
  4. فاخر

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    صاف دل کے آدمی جو ٹھہرے!!!:LOL::LOL::LOL:
  5. فاخر

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    خفیہ ڈیل ہوچکی ہے کیا؟ حلیم پائے کا آرڈر بک ہوچکا ہے کیا؟
  6. فاخر

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    آپ تو ماشاءاللہ اچھی کمنٹری بھی کرلیتے ہیں یا کسی زمانہ میں ’’ریڈیو پاکستان‘‘ کے لائیو کرکٹ کمنٹری کے شعبہ سے وابستہ تھے؟ :LOL::LOL:
  7. فاخر

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    جتنی بھی تصویریں پوسٹ کی گئی ہیں سب ایک سے بڑھ کر ایک ہیں ۔ تابش صدیقی ، عرفان سعید، سید عاطف علی ،بہن جاسمن صاحبان وغیرہ کی فوٹو گرافی بہت ہی دیدہ زیب ہیں ۔ البتہ میرے ذوق کے موافق سید عاطف علی صاحب کی تصویر ٹھہری میں نے انہیں ووٹ کیا ہے۔ :):p:in-love:
  8. فاخر

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    ایسی طبع تفریح تو پہلی مرتبہ دیکھ رہا ہوں ۔ :)
  9. فاخر

    بغرض ا صلاح: ’’ وعدۂ وصل کو تم نبھاتے کبھی ‘‘

    ھھھھا اس کا ’’صلہ ‘‘ غلط استعمال ہوگیا !!! :LOL::LOL:
  10. فاخر

    تعارف میرا تعارف

    بہت ہی اچھے ۔اھلا و سہلا و مرحبا !!!!!! آپ کا استقبال کرتے ہوئے ہمیں بہت خوشی ہورہی ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کا اقبال بلند کرے آمین ۔
  11. فاخر

    بہت بہت مبارک اللہ تعالیٰ دونوں جہاں کیلئے باعث ِ خیراور آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ۔ آمین ثم آمین !

    بہت بہت مبارک اللہ تعالیٰ دونوں جہاں کیلئے باعث ِ خیراور آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ۔ آمین ثم آمین !
  12. فاخر

    بغرض ا صلاح: ’’ وعدۂ وصل کو تم نبھاتے کبھی ‘‘

    غزل افتخاررحمانی فاخرؔ اپنے غیظ و غضب کو بھلاتے کبھی اور آکے صنم تم نہ جاتے کبھی !! کرکے وعدہ صنم ، کیوں بھلایا اسے وعدۂ وصل کو تم نبھاتے کبھی جس رخ ِ ماہ رو کا میں دیوانہ ہوں وہ رخِ ماہ رو تم دکھاتے کبھی آئے جس سے سکوں قلب ِ مغموم کو وہ نوید ِ مسرت سناتے کبھی جوش زن دل میں ہے آتشِ...
  13. فاخر

    آئے جس سے سکوں قلبِ مغموم کو ---- وہ نوید ِ مسرت سناؤ کبھی

    آئے جس سے سکوں قلبِ مغموم کو ---- وہ نوید ِ مسرت سناؤ کبھی
  14. فاخر

    کلام سید مہر علی شاہ

    اس پوری پنجابی نعت میں عربی الفاظ کے علاوہ ’’کتھے مہر علی کتھے تیری ثنا‘‘ ہی سمجھ سکا۔ کیوں کہ :’ میں شمالی ہندوستان سے تعلق رکھتا ہوں، پنجابی زبان سے اتنی شناسائی ہے،جتنی کسی عربی کو اردو زبان سے !!! کتھے مہر علی کتھے تیری ثنا‘‘ جملہ تو نصرت فتح علی خان کی وجہ سے سمجھ سکا ہوں ۔
  15. فاخر

    کتھےمہر علی کتھے تیری ثنا (صلی اللہ علیہ وسلم)

    کتھےمہر علی کتھے تیری ثنا (صلی اللہ علیہ وسلم)
  16. فاخر

    اے نرگس جانانہ! اب جان لبوں پر ہے ----محروم تجلی کو جلوہ تو دکھا جاؤ(فاخر)

    اے نرگس جانانہ! اب جان لبوں پر ہے ----محروم تجلی کو جلوہ تو دکھا جاؤ(فاخر)
  17. فاخر

    ظریف ِ اعظم اسرارجامعیؔ ، فخر ِ عظیم آباد’تھے ‘اسرارجامعی !

    ظریف ِ اعظم اسرارجامعیؔ فخر ِ عظیم آباد’تھے ‘اسرارجامعی ! أبو حمدان فاخرؔ آخر وہ وقت موعودآہی گیا ، جو ہر ذی روح کیلئے مقرر ہے ۔ اور یہ موت ہی تو ہے ، جس سے کسی جاندار نے انکار نہیں کیا،گرچہ خالق کا انکار ایک بار نہیں ؛بلکہ ہر بار کیا ہے ؛لیکن خالق کی پیدا کردہ موت سے کسی کو جائے فرار نہیں۔...
  18. فاخر

    بھارتی رکن پارلیمان کے مسلمانوں کیخلاف متعصبانہ بیان پر عمران خان کی تنقید

    یہی تو ایک المیہ ہے کہ اس بل میں پڑوسی ملک کے اقلیتوں کو شامل نہیں کیا۔اس موضوع پربھی آواز اٹھائی گئی ؛لیکن یہ بے سود ثابت ہوا ؛کیوں کہ حکومت کی نیت پہلے سے ہی صاف اور درست نہیں ہے ۔ در اصل اس حکومت کو ’اکھنڈ بھارت ‘ بنانے کی ہے۔ اس لیے اس نے یہ تمام سازش کی ہے۔
  19. فاخر

    بھارتی رکن پارلیمان کے مسلمانوں کیخلاف متعصبانہ بیان پر عمران خان کی تنقید

    اب اسی کا خدشہ ہے۔ لیکن لگی آگ تو آئیں کئی زد میں یہاں پہ ہمارا مکان تھوڑی ہے
  20. فاخر

    بھارتی رکن پارلیمان کے مسلمانوں کیخلاف متعصبانہ بیان پر عمران خان کی تنقید

    بھائی اس طرح کی بیان بازی میں آج سے نہیں ؛بلکہ تقریباً دس سال سے سنتا ہوا آیا ہوں،اب تو کان پک گئے ہیں ۔ اور جب تک اس طرح کے بیان اخبار کی زینت نہیں بنتے ہیں ،تو شک ہونے لگتا ہے کہ آخر ان لوگوں کو کیا ہوگیا کہ چپ ہیں،آج کل کچھ بیان نہیں دے رہے ہیں۔ یہ ان کی عادت اور فطرت ہے،جب تک صبح شام...
Top