میرے ایک عزیز اسرار کاظمی صاحب اکثر بہت عجیب و غریب منطق والی کہاوتیں سناتے اور مثالیں دیتے رہتے ہیں، اک بار کسی محفل میں مختلف انسانی عادات و اطوار بشمول تکیہ کلام وغرہ اور ان سے کیسے پیچھا چھڑایا جائے کے موضوع پر بحث ہو رہی تھی اور ان کے انسانی عادات میں شامل ہونے کی وجوہات اور ان کے منفی و...