ہاں یہ تو دیکھا ہی نہیں کہ اتنے عظیم لوگ رہ گئے میری کیا بساط ۔۔۔بس جی بڑی نفسا نفسی کا عالم ہے صرف اپنی پڑی رہتی ہے ۔۔
۔پھر بھی بہرحال یہ آپ سے فورم کی محبت کا ثبوت ہے اس طرح کی لڑی سوچا تو ہم نے بھی کئی بار مگر ہم خود اتنے اِن نہیں ہیں آجکل یہ آپ جیسے ہی کسی ریگولر محفلین کو زیب دیتا تھا سو...