ایک نعتیہ شعر یاد آ رہا ہے کہ
پیار کرتا ہے نیازی یہ زمانہ تجھ سے
یہ میری ماں کی دعاؤں کا اثر لگتا ہے۔
اس خوبصورت تحریر کو دیکھ کر ہمیں ایک انگریزی نظم میری ماں یاد آگئی ۔۔جسکا مفہوم کچھ اس طرح تھا کہ جب میری ماں بوڑھی کمزور ہو جائے گی تو میں اپنے مضبوط،توانا بازؤں میں اسے سہارا دوں گی جسطرح اس...