نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    رضا رشک قمر ہوں رنگ رخ آفتاب ہوں ۔ حضرت احمد رضا خان ۔رح

    میں تو کہا ہی چاہوں کہ بندہ ہوں شاہ کا پر لطف جب ہے کہدیں اگر وہ جناب ہوں بہت خوب @بہن سیدہ سارا غزل صاحبہ کلام الامام امام الکلام کی پیش کش پر شکریہ !! اللہ آپ کو خوش رکھے
  2. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    دِل کو اُن سے خُدا جدا نہ کرے -----فاضل بریلوی رحمۃ اللہ علیہ

    ماشا اللہ !! خوش رہیں محترم اور خوشیاں پھیلائیں اللہ ہم کو سچا عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم بنائے
  3. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    سونا جنگل رات اندھیری

    جزاک اللہ !! ماشا اللہ خوش رہیے محترم معروف ناقد محقق و دانش ور صاحب فرہنگ ادبیات سلیم شہزاد کا ایک مضمون حاضر کررہاہوں جس میں انھوں نے اس کلام کاتجزیہ کیا ہے ۔ان کی تمام باتوں سے ناچیز کامتفق ہونا ضروری نہیں۔ ’’حدائقِ بخشش ‘‘ کی ایک مناجات سلیم شہزاد 09890331137 حسان الہند اعلیٰ حضرت...
  4. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ العطایاالنبویہ فی الفتاویٰ الرضویہ، از: امام احمد رضا بریلوی(مکمل تیس جلدیں)

    امام احمد رضا بریلوی کے علم وفن کا علمی خزینہ و فقہ حنفی کا جامع انسائیکلو پیڈیا العطایا النبویہ فی الفتاویٰ الرضویہ کی مکمل تیس جلدیں اردو محفل پر پیش خدمت ہیں
  5. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ثمر فصاحت: از : علامہ حسن رضا بریلوی سے انتخاب

    اس شان سے وہ بزم میں شب جلوہ گر ہوا کلام : استاذِ زمن علامہ حسن رضا بریلوی اس شان سے وہ بزم میں شب جلوہ گر ہوا پروانۂ جمال چراغِ قمر ہوا تم چھپ گئے تو رازِ محبت نہ چھپ سکا پردہ تمہارا عاشقوں کا پردہ دَر ہوا دل اپنی راہ ہوش و خرد اپنی راہ تھے وہ جلوۂ جمال جو پیش نظر ہوا وہ نالہ سن کے...
  6. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ثمر فصاحت: از : علامہ حسن رضا بریلوی سے انتخاب

    مے سے کیا رنگ کا نکھار ہوا کلام : استاذِ زمن علامہ حسن رضا بریلوی مے سے کیا رنگ کا نکھار ہوا پھول پیکر وہ گل عذار ہوا خاک میں مل گئی خوشی اپنی کہ وہ دشمن کا سوگوار ہوا میرے دل پر بھی اب کوئی جلوہ طور کا تو بہت وقار ہوا تمہیں ٹھوکر لگانے سے مطلب مَیں ہوا یا مرا مزار ہوا آہ عاشق ذرا...
  7. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ثمر فصاحت: از : علامہ حسن رضا بریلوی سے انتخاب

    مر گیا بیمارِ فرقت مختصر قصہ ہوا کلام: استاذِ زمن علامہ حسن رضا بریلوی مر گیا بیمارِ فرقت مختصر قصہ ہوا روز کا جھگڑا مٹا بہتر ہوا اچھا ہوا مرگِ عاشق پر یہ رہ رہ کر تأسف کس لیے خاک ڈالو ذکر بھی چھوڑو جو ہونا تھا ہوا آپ ہی قصداً بلانا مجھ کو جاتا دیکھ کر آپ ہی پھر چھیڑ سے کہنا مجھے...
  8. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ثمر فصاحت: از : علامہ حسن رضا بریلوی سے انتخاب

    پوچھتے ہیں لوگ کیوں مضطر تیرا دل ہو گیا کلام : استاذِ زمن علامہ حسن رضا بریلوی پوچھتے ہیں لوگ کیوں مضطر تیرا دل ہو گیا کچھ تمہیں معلوم ہے کس پر یہ مائل ہو گیا خوش نہ ہوں ٹکڑے اگر آئینۂ دل ہو گیا اُن کی یکتائی کا دعوی بھی تو باطل ہو گیا آنکھ سے دیکھا ہو تو ناصح کسی کا نام لوں کیا خبر...
  9. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ثمر فصاحت: از : علامہ حسن رضا بریلوی سے انتخاب

    فتنہ گر کیا میرا نالہ رَسا ہو جائے گا کلام : استاذِ زمن علامہ حسن رضا بریلوی فتنہ گر کیا میرا نالہ رَسا ہو جائے گا کچھ نہ ہو گا جب بھی اِک محشر بپا ہو جائے گا پردۂ دَر تو اُٹھاتے ہو جنابِ دل مگر یہ بھی ہے معلوم کس کا سامنا ہو جائے گا فتنے پیدا ہوتے ہیں طرزِ خرامِ ناز سے جب چلو گے دو قدم...
  10. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ثمر فصاحت: از : علامہ حسن رضا بریلوی سے انتخاب

    چلا آیا کلیجا تھامے تجھ سا فتنہ گر دیکھا کلام : استاذِ زمن علامہ حسن رضا بریلوی چلا آیا کلیجا تھامے تجھ سا فتنہ گر دیکھا دعا میں ہم سے مظلوموں کی ظالم کچھ اَثر دیکھا خفا کیوں ہو گئے کس واسطے آنکھیں چُراتے ہو خطا کیا ہو گئی تم کو اگر آدھی نظر دیکھا ستم یہ دشمنوں پر ہوں اُٹھائیں وہ تو...
  11. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ثمر فصاحت: از : علامہ حسن رضا بریلوی سے انتخاب

    قاصد سے کہہ رہے تھے سُنا ماجرا سُنا کلام" استاذ زمن شہنشاہ سخن علامہ حسن رضا بریلوی قاصد سے کہہ رہے تھے سُنا ماجرا سُنا ہم سے توکہیے حضرتِ دل تم نے کیا سنا کس نے سنایا اور سنایا تو کیا سنا سنتا ہوں آج تم نے مرا ماجرا سنا تم کیا سنو گے اور کہے تم سے کوئی کیا اس دل سے پوچھو جس نے مرا ماجرا...
  12. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    تعارف اسلاف شناسی

    یہاں پر دیکھیں پی دی ایف کتابوں کا خزانہ http://www.scribd.com/sunnivoice اور محفل پر http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%B4%D8%A7%DB%81%D8%AF-%DA%A9%D8%A7-%D8%A8%DA%A9-%D8%B3%DB%8C%D9%84%D9%81.61942/
  13. ڈاکٹر مشاہد رضوی

  14. ڈاکٹر مشاہد رضوی

  15. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    رضا صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا

    ماشا اللہ !! بھائی جان @ابوالمیزاب اویس صاحب !! محفل پر خوش آمدید
Top