سلام مسنون ! باجی
اعلیٰ حضرت کے قصیدہ نور کے فیض سے ایک کلام ناچیز کا نذر ہے
اعلیٰ حضرت کے ایک شعر کے مصرعِ اولیٰ پر نعت
"قبر میں لہرائیں گے تاحشر چشمے نور کے"
از:ناچیز محمد حسین مشاہدؔ رضوی، مالیگاؤںانڈیا( لمعاتِ بخشش ص 24)
صبح طیبہ میں ہوئی بٹتے ہیں صدقے نور کے
صدقے لینے نور کے آے ہیں...