نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کروناوائرس ویکسین

    ویسے پتہ نہیں وطن واپسی پر ہماری سم بھی کام کرے گی یا نہیں :)
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کروناوائرس ویکسین

    ایکسپو سینٹر پر رش دیکھ کر افسوس بھی ہوا اور ایک ۔۔۔نی سی خوشی بھی ۔۔۔ ایک مہینہ پہلے تک ویکسین سینٹرز پر دھول اڑ رہی تو سب کے سب اپنا فلسفہ بگھارنے میں لگے تھے ۔۔۔ اب سم بند ہونے خدشہ ہوا تو منمنا کر لائنوں میں لگے ہوئے ہیں! پتہ نہیں لوگوں کی عقل شریف میں یہ بات کیوں نہیں آتی کہ یہودیوں...
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کروناوائرس ویکسین

    مگر یہودی سازش والا شک ابھی بھی ختم نہیں ہوگا :)
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    بھیا موبائل تو ہے نا! سب کچھ ہو جاتا ہے موبائل سے اب ۔۔۔ :)
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    قدر کھو دیتا ہے، روز کا آنا جانا :) لوگ سالانہ پر اتنی مشکل سے آئے ۔۔۔ ہر تین مہینے بعد کون آئے گا! :)
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    جناب والا ہم نے تو تقریبا مہینہ بھر پہلے ہی اعلانِ عام کر دیا تھا ۔۔۔ بس شرکت کے متمنیوں کو ایک عدد مختصر سا فارم بھرنا تھا جس میں نام کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں لکھنا ضروری نہیں تھا ۔۔۔ باقی جن احباب کو، دیگر دوستوں کی صلاح پر نجی مکالمہ میں پیغام بھیجا وہ ان کی حالیہ سرگرمی اور فعالیت کو دیکھتے...
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    اگر آپ نے پرانے مشاعرے سنے ہوں تو یہ وہ صورت ہے جب شاعر کہا کرتے تھے "ایک مطلع اور ایک شعر پیش کر رہا ہوں"، "چند مطلعے سماعت فرمائیے گا" وغیرہ وغیرہ
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    جزاک اللہ خیر ظہیر بھائی ... ہم اس دن کا انتظار کریں گے :)
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    پانچ بھی ہمارے بجٹ کے حساب سے بہت زیادہ تھے .... ہم تو ایک مسکراہٹ پر معاملہ نپٹانا چاہ رہے تھے ... کہ اتنی قیمت پر تو دل بھی فروخت ہو جاتے ہیں :)
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    شعر کا دوسرا مصرع درکار ہے.,

    اقبال کا تو دور کی بات ... یہ سرے سے شعر ہی نہیں ہے ... ہر قسم کے رطب و یابس سے زبردستی کے معنی کشید کرنا بھی کچھ اچھی روش نہیں
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    میرے خیال میں بھائی نیرنگ خیال کو بلاوا بھیجنا چاہیے ایک اور لڑی کا مرثیہ پڑھنے کے لیے :)
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    ہنسیں نہیں بھائی عبدالرؤوف :) ۔۔۔ اب ہمارے پاکستان میں ایسی زبان کہاں کوئی بولتا ہے ۔۔۔ کبھی کبھار سنے کو ملتی ہے تو بزرگوں کی یاد آجاتی ہے ۔۔۔ بڑا لطف آتا ہے :)
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    اہا!!! سچ کہت رہے ہو بھیا ۔۔۔ یوں تو سبھئی بوہت اچھا سنائے ۔۔۔ پر سبھوں پڑھ کر تو مجا ہی آئی گوا :)
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    بہت نوازش سیما آپا ۔۔۔ آپ کی محبت ہے بس
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    وہ نظامت کریں گی ۔۔۔ :)
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    بہت شکریہ حوصلہ افزائی کے لیے ۔۔۔ ان شاء اللہ اب اس روایت کو سال بہ سال بہتر کرنا ہے اور آگے بڑھانا ہے ۔۔۔ خدا کرے کبھی وہ دن بھی آئے جب ہم باقاعدہ کسی مقام پر روایتی مشاعرے کا اہتمام کریں اردو محفل کے توسط سے :)
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    بس اگلے سال کے لیے ابھی سے شیڈول ترتیب دے دیجیے ۔۔۔ اگلی بار مہمانِ خصوصی کی نشست آپ کو ہی سنبھالنی ہو گی :)
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بھلا کہوں گا تو سب کو پسند آئے گا

    آپ کا شعر، آپ کی مرضی :)
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بھلا کہوں گا تو سب کو پسند آئے گا

    اتنا تو چلتا ہے ۔۔۔ بلکہ مجھے تو ایسی ہی زبان قدرتی لگتی ہے جس میں دیسی بدیسی کا مناسب امتزاج ہو :)
Top