نتائج تلاش

  1. نسیم زہرہ

    غالبؔ سے فرازؔ تک

    مومنؔ دل قابلِ محبتِ جاناں نہیں رہا وہ ولولہ وہ جوش وہ طغیاں نہیں رہا کرتے ہیں اپنے زخمِ جگر کو رفو ہم آپ کُچھ بھی خیالِ جُنبشِ مژگاں نہیں رہا پِھرتے ہیں کیسے پردہ نشینوں سے منہ چھپائے رُسوا ہوئے کہ اب غمِ پِنہاں نہیں رہا نیند آگئی فسانہِٗ گیسُو و زُلف سے وہم گُماں خوابِ پریشاں نہیں رہا کِس...
  2. نسیم زہرہ

    غالبؔ سے فرازؔ تک

    بقولے: شاعری جزو یست پیغمبری تخلیقات کا موجب انسانی سوچ اور مشاہدہ ہوتی ہے اور آج یہاں ایک نہائت ہی لطیف تخلیق شاعری ہمارا موضوع ہے، جس طرح ہر انسان کی طبیعت اور مزاج مختلف ہوتا ہے اسی طرح نظریات، احساسات اور جذبات بھی جدا جدا ہوتے ہیں اور ان کے اظہار کا سلیقہ و طریقہ بھی اپنا اپنا ہوتا ہے ہر...
  3. نسیم زہرہ

    فیس بکی ادب

    میرے لیئے یہ ایک بہت بڑے اعزاز کی بات ہے کہ میری اس نہائت ہی مختصر سی آزمائشی تحریر کو محفل کے دو مدیران نے قابلِ تبصرہ تصور کیا اسی طرح میری کیا حیثیت کہ میں محفل میں موجود بہترین ادبی ہستیوں کے ہوتے ہوئے قاری حضرات کی رہنمائی کے لیئے کچھ اظہارِ خیال کروں لیکن انشااللہ میری کوشش ہوگی کہ جلد ہی...
  4. نسیم زہرہ

    فیس بکی ادب

    فیس بک پر زیادہ تر ادبی گروپ بے ادب لوگوں نے تخلیق کیئے ہوئے ہیں ان گروپس میں جو مواد پوسٹ کیا جاتا ہے، صاحبانِ پوسٹ اسے ادبی کہتے ہیں حالانکہ وہ سراسر ادب کی بے ادبی کے زمرے میں آتے ہیں ان خود ساختہ مصنفوں کا تمام تر علم فیس بک سے کشید کردہ ہے، یہ بے ادب زیادہ تر لڑکیوں (ذہن میں رہے فیس بک کی...
  5. نسیم زہرہ

    پسندیدگی کا شکریہ محمد احمد

    پسندیدگی کا شکریہ محمد احمد
  6. نسیم زہرہ

    تو اس کا انجام اچھا نہیں ہونے والا وہ جہنم کے راستہ پر ہے

    تو اس کا انجام اچھا نہیں ہونے والا وہ جہنم کے راستہ پر ہے
  7. نسیم زہرہ

    الفاظ کی حد شائد جملہ کو مکمل کرنے میں مانع رہی، جو حق کو حق جانتا ہی نہیں یا جاننا چاہتا ہی...

    الفاظ کی حد شائد جملہ کو مکمل کرنے میں مانع رہی، جو حق کو حق جانتا ہی نہیں یا جاننا چاہتا ہی نہیں یا حق کو حق تو جانتا ہے مگر قبول نہیں کرتا
  8. نسیم زہرہ

    بہت خوب

    بہت خوب
  9. نسیم زہرہ

    جوحق کوحق جان کر بھی قبول نہیں کرتا یا جانتا ہی نہیں یا جاننا ہی نہیں چاہتا تو اس کا انجام...

    جوحق کوحق جان کر بھی قبول نہیں کرتا یا جانتا ہی نہیں یا جاننا ہی نہیں چاہتا تو اس کا انجام اچھا نہیں ہونے والا وہ جہنم کے راستہ پر ہے
  10. نسیم زہرہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    درست فرمایا ایک تو میں نے تنقید نہیں کی بلکہ صرف وہ تحریر کیا جو مجھے محسوس ہوا حالانکہ اگر آپ غور فرمائیں تو اس لڑی میں شائع کردہ نصف سے زائد مراسلے چٹکلے یا لطائف کے زمرے میں آتے ہی نہیں
  11. نسیم زہرہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ماشااللہ بہت اچھا تھریڈ جارہا ہے لیکن سیاسی چٹکلے اور لطائف نامی یہ لڑی مکمل سیاسی شکل اختیار کرتی چلی جارہی ہے کیا ہی بہتر ہو کہ اس میں صرف سیاسی چٹکلے اور لطائف پوسٹ کیئے جائیں بجائے اس کے کہ اس کو سیاسی فورم بنا دیا جائے کیونکہ میں نے اس فورم کو ایک ادبی فورم کے طور پر جان کر جوائن کیا تھا
  12. نسیم زہرہ

    روحانی اقوال

    “ اپنی مرضی اور اللہ کی مرضی میں فرق کا نام غم ہے “ واصف علی واصفؒ
  13. نسیم زہرہ

    امید کا تعلق اللہ کی رحمت سے ہے اور مایوسی شیطان کا ہتھیار ہے

    امید کا تعلق اللہ کی رحمت سے ہے اور مایوسی شیطان کا ہتھیار ہے
  14. نسیم زہرہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پاکستان کی سیاست اور سیاستدانوں کا المیہ مثلاً زید پر جو کام حزبِ اقتدار میں ہوتے ہوئے حلال ہوتے ہیں وہی تمام کام زید کے حزبِِ اختلاف میں اور بکر پر حزبِ اْقتدار میں آتے جاتے ہی حرام ہوجاتے ہیں
  15. نسیم زہرہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حیرت ہے سنسر شپ اُٹھتے ہی سرکاری ٹیلیویژن اتنا غیر سرکاری ہوگیا کہ اس نے یہ خبر تک نہ نشر کی کہ "وزیراعظم نے نمازِ عید کہاں ادا کی"
  16. نسیم زہرہ

    تالیاں

    . . . . . . دو چار تالیاں پاکستان میں بھی بجنی چاہیئں ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮯ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐو اطلاع ملی کہ ﮐﺎﺑﻞ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﮐﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﻋﺎﻡ ﻟﺒﺎﺱ ﭘﮩﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﮩﻨﭻ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ "ﻣﺤﺘﺮﻡ، ﭘُﻞ ﭼﺮﺧﯽ (ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﺎ...
  17. نسیم زہرہ

    جو شخص حسد کے قبضے میں آجاتا ہے،‏ وہ اُن نعمتوں سے لطف نہیں اُٹھا پاتا جو اُس کے پاس ہوتی ہیں

    جو شخص حسد کے قبضے میں آجاتا ہے،‏ وہ اُن نعمتوں سے لطف نہیں اُٹھا پاتا جو اُس کے پاس ہوتی ہیں
  18. نسیم زہرہ

    اکثر لوگ کہتے ہیں کہ علامہ اقبال سمجھ نہیں آتے اس میں علامہ کا قصور نہیں ہمارا تعلیمی نظام...

    اکثر لوگ کہتے ہیں کہ علامہ اقبال سمجھ نہیں آتے اس میں علامہ کا قصور نہیں ہمارا تعلیمی نظام ایسا ہے کہ ہم اقبال کو سمجھ نہیں پاتے
  19. نسیم زہرہ

    مجھے زندگی نے یہ سکھایا کہ میں لوگوں کو اپنے افعال سے نصیحت کروں نہ کہ اپنے اقوال سے (#منقول)

    مجھے زندگی نے یہ سکھایا کہ میں لوگوں کو اپنے افعال سے نصیحت کروں نہ کہ اپنے اقوال سے (#منقول)
  20. نسیم زہرہ

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا : " أَفْضَلُهُ لِسَانٌ ذَاكِرٌ، وَقَلْبٌ شَاكِرٌ، وَزَوْجَةٌ مُؤْمِنَةٌ تُعِينُهُ عَلَى إِيمَانِهِ" (ترمذی :3094) "سب سے بڑی دولت تین چیزیں ہیں : ذکر کرنے والی زبان ، شکر کرنے والا دل اور ایمان کے معاملے میں مدد کرنے والی مومن بیوی"
Top