ٹویٹر سے نقل شدہ (@TaNoUli_TaHir)
ۤآج میں ایک بڑے بینک میں اپنااکاﺅنٹ کھلوانے گیاایک نازک سی لڑکی نے پندرہ منٹ بعد(جب وہ Whatsapp پرکچھ ضروری کام کر کے خود کلامی کےانداز میں مسکراتے ہوئی فارغ ہوئی) میری طرف متوجہ ہوئی میں نےمدعابیان کیا اور وہ تقریبا غصے سے بولی ”مسٹر اپنا شناختی کارڈ دکھائیں...