نتائج تلاش

  1. ایس فصیح ربانی

    غزل - ہوائیں چلنے لگی ہیں سمندروں کی طرف

    شاہین فصیح ربانی غزل ترا گمان کہ بڑھتا ہے پستیوں کی طرف مرے یقین کی نظریں ہیں رفعتوں کی طرف میں اپنی ذات کی تنہائیوں میں شاداں تھا وہ مجھ کو لے گیا دنیا کی محفلوں کی طرف سب اپنے اپنے مسائل کی بات کرتے ہیں کسی کا دھیان تو ہو میری مشکلوں کی طرف یہ موسموں کا تغیر بھی دھیان میں...
  2. ایس فصیح ربانی

    غزل - تیغ اب اٹھائیں گے یا قلم اٹھائیں گے

    وارث بھائی! اس ہمت افزائی پر آپ کا بہت ممنون ہون، ہر پَل شاد رہیے
  3. ایس فصیح ربانی

    غزل - تیغ اب اٹھائیں گے یا قلم اٹھائیں گے

    محمد احمد بھائی! آپ کا بہت شکریہ، ہمیشہ خوش رہیے۔
  4. ایس فصیح ربانی

    غزل - تیغ اب اٹھائیں گے یا قلم اٹھائیں گے

    غزل کو سراہنے پر تہِ دل سے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ قسم اٹھانا'' اردو محاورہ نہیں دراصل یہ پنجابی کے زیرِ اثر در آیا ہے لیکن کیا یہ ارود کے لیے قابلِ قبول نہیں ہو سکتا؟
  5. ایس فصیح ربانی

    غزل - پھول ہیں یا کہ خار ہیں ہم لوگ

    بہت شکریہ عمران شناور صاحب! آپ کی اس نوازش پر آپ کا بہت ممنون ہوں، ہمیشہ خوش رہیے۔
  6. ایس فصیح ربانی

    غزل - پھول ہیں یا کہ خار ہیں ہم لوگ

    بہت شکریہ عمران شناور صاحب! آپ کی اس نوازش پر آپ کا بہت ممنون ہوں، ہمیشہ خوش رہیے۔
  7. ایس فصیح ربانی

    غزل - پھول ہیں یا کہ خار ہیں ہم لوگ

    شناور بھائی! معذرت کہ آپ کو زحمت ہوئی، میں اردو محفل کے فونٹس میں سے ایریئل فونٹ استعمال کرتا ہوں، بہرحال میں اس کا فونٹ تبدیل کررہا ہوں شاید اب آپ پڑھ سکیں، آپ کی راےئ میرے لیے حوصلہ افزائی کی باعث ہو گی۔ آپ کا بہت شکریہ
  8. ایس فصیح ربانی

    غزل - پھول ہیں یا کہ خار ہیں ہم لوگ

    محمد احمد بھائی! آپ کی اس عنایت پر بہت شکرگزار ہوں آپ کا، ہمیشہ خوش رہیے۔
  9. ایس فصیح ربانی

    غزل - تیغ اب اٹھائیں گے یا قلم اٹھائیں گے

    شاہین فصیح ربانی غزل تیغ اب اُٹھائیں گے، یا قلم اُٹھائیں گے سوچ کر اُٹھائیں گے جو قدم اُٹھائیں گے نازکی پہ مت جاؤ، بات حوصلے کی ہے دل ہے کانچ کا لیکن کوہِ غم اُٹھائیں گے کیا ہوا نہیں پیتے، ذوق ہے مگر اعلیٰ ہم اگر اُٹھائیں گے، جامِ سم اُٹھائیں گے اپنی وضعداری کی لاج ہم کو رکھنا ہے اب بھی ناز...
  10. ایس فصیح ربانی

    غزل - پھول ہیں یا کہ خار ہیں ہم لوگ

    راجا بھائی! آپ کا بہت زیادہ شکریہ غزل کی پسندیدگی پر بھی ٹائپو کی نشاندہی پر بھی، دراصل محترم الف عین صاحب نے "سے" کے چھوٹ جانے کی نشاندہی کی تو میں نے اس کی تصحیح کی لیکن بے دھیانی میں ''سے '' غلط مقام پر لکھ دیا۔
  11. ایس فصیح ربانی

    غزل - پھول ہیں یا کہ خار ہیں ہم لوگ

    آپ کا شکر گزار ہوں وارث صاحب! کہ میری حوصلہ افزائی فرمائی، بہت خوش رہیے۔
  12. ایس فصیح ربانی

    پیغام

    آپ کا بہت ممنون ہوں زیف سید صاحب!
  13. ایس فصیح ربانی

    دوہا ( خاور چودھری )

    بہت خوب، خاور صاحب! بہت اچھا ہے
  14. ایس فصیح ربانی

    پیغام

    خوب چولیں بٹھائی ہیں زیف سید صاحب! لیکن حروف کے نگینے کاغذ کی انگوٹھی میں جڑنے کے بعد الفاظ کی بوتل میں رکھنے والا معاملہ کچھ الٹ نہیں ہو گیا؟ میرے خیال کے مطابق تو حروف کے نگینے الفاظ کی انگوٹھیوں میں جڑنے کے بعد کاغذ کی بوتل میں رکھنا زیادہ ھم آہنگِ واقعہ ہے!
  15. ایس فصیح ربانی

    غزل - پھول ہیں یا کہ خار ہیں ہم لوگ

    محترمہ عندلیب صاحبہ! آپ کا بہت شکریہ، شاد آباد رہیے۔
  16. ایس فصیح ربانی

    غزل - پھول ہیں یا کہ خار ہیں ہم لوگ

    محترم الف عین صاحب! آپ کا بہت شکرگزار کہ اپنی گرانقدر رائے سے میری رھنمائی اور حوصلہ افزائی فرمائی، جی بالکل لفظ "سے" واقعی چھوٹ گیا تھا، اب میں نے تصحیح کر دی ہے، ''سے'' اور کاما دونوں کی، آپ کا بہت شکریہ۔
  17. ایس فصیح ربانی

    غزل - پھول ہیں یا کہ خار ہیں ہم لوگ

    غزل پھول ہیں یا کہ خار ہیں ہم لوگ آبروئے بہار ہیں ہم لوگ ہیں اسی اعتبار پر زندہ زیست کا اعتبار ہیں ہم لوگ ختم ہونے کو ہے حرارتِ زیست اختتامی شرار ہیں ہم لوگ منزلوں کی نوید جان ہمیں راستوں کا غبار ہیں ہم لوگ کیسی عجلت ہے، کیسی جلدی ہے کیوں ہوا پر سوار ہیں ہم لوگ سوچ سکتے ہیں، کر نہیں سکتے...
  18. ایس فصیح ربانی

    غزل ٹھوکر لگی تو کوئی سہارا نہیں ملا

    آپ تمام احباب کا ایک ساتھ ہی شکریہ ادا کرتا ہوں کہ الگ الگ لکھنے سے اس پوسٹ میں خانے بڑھ جائیں گے۔
  19. ایس فصیح ربانی

    چین سے وہ بھی تو ظالم نہ رہا میرے بعد ۔ فاتح الدین بشیر

    محترم سخنور صاحب! آداب! ایک تو یہ کہ آپ کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ آپ نہ اقبال ہیں نہ غالب، دوسرے راحت میں سونا تو سمجھ میں آتا ہے، لیکن جشن میں سونا چہ معنی؟ تیسرے خدا کو اونگھ نہیں آتی تو اس کے سونے کی بات ؟
Top