نتائج تلاش

  1. امین شارق

    دلچسپ سوال

    اپنے مونھ میاں مٹھو کیسے بنا جاتا ہے کوئی ترکیب بتاؤنا مجھے بننا ہے پلیز۔
  2. امین شارق

    دلچسپ سوال

    کیا کوئی بتاسکتا ہے کہ گدھے کے سر سے سینگ کیسے غائب ہوئے تھے اور کس صدی میں؟
  3. امین شارق

    دلچسپ سوال

    نہیں نہیں کوئی ایسی گرہ لگاؤ ک بلی بے ہوش ہوجائے
  4. امین شارق

    یہ تہذیبِ نو ہے نیا ہے زمانہ----برائے اصلاح

    ارشد صاحب کارنامہ تو یہاں قافیہ نہیں بنتا
  5. امین شارق

    دلچسپ سوال

    بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا؟ کیا آپ میں سے کوئی یہ رسک لینے کے لئے تیار ہے؟
  6. امین شارق

    تعلیم اور بچپن پر نفسیاتی دباؤ

    اس میں حکومت وقت کا بھی تو کہیں نہ کہیں کوئی قصور ہے کیونکہ دوہرا نظام تعلیم امیروں کے لئے کچھ غریبوں کچھ
  7. امین شارق

    دلچسپ سوال

    کہتے ہیں بلی شیر کی خالہ ہے تو پھوپھو کون ہوگی شیر کی؟
  8. امین شارق

    دلچسپ سوال

    گیارہ سنگھوں والا بارہ سنگھا
  9. امین شارق

    تعلیم اور بچپن پر نفسیاتی دباؤ

    صحیح بات ہے یہ سب ماحول میں جو مقابلے کی فضا بنی ہوئی ہے اسی کی وجہ سے سب ہورہا ہے ہر کوئی دوسرے سے بہتربنناچاہتاہے
  10. امین شارق

    تم ہم اور خاموش سمندر غزل نمبر 40 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    واقعی انجم کے معاملے میں غلطی ہوگئی بہت شکریہ نشاندہی کے لئے نہیں سر یہ غزلیں میں روزانہ کی بنیاد پہ لکھ رہا ہوں جو ذہن میں مصرعہ آتا ہے نوٹ کرلیتا ہوں پھر اس پہ کوشش کرتا ہوں۔ سر میں بحرکی اغلاط کا کیا کروں آپ ہی کچھ سمجھائیں کیسے درستگی آسکتی ہے میری غزلوں میں رہنمائی فرمائیں بہت شکریہ
  11. امین شارق

    رمضان میں ہوتے ہیں بہت عام پکوڑے شاعر امین شارؔق

    رمضان میں ہوتے ہیں بہت عام پکوڑے ہر گھر میں ملیں گے تمہیں ہر شام پکوڑے کھاتی ہے بہت شوق سے عوام پکوڑے آئیں گے نظر ہر گھڑی ہر گام پکوڑے افطار میں ان سب کے بنا کچھ مزہ نہیں تربوز، فیرنی، کھجوریں، آم، پکوڑے روزے میں بھوک پیاس اگر تیز ہو چاہئے افطار میں شربت کا ایک جام، پکوڑے افطار اگر کرنی ہے...
  12. امین شارق

    پکوڑوں کا مہینہ

    پکوڑوں پہ ایک غزل لکھوں گا جلد شئیر کروں گا۔
  13. امین شارق

    تم ہم اور خاموش سمندر غزل نمبر 40 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب تم ہم اور خاموش سمندر ہم غم اور خاموش سمندر روئے غمِ قسمت پہ ہم تم باہم اور خاموش سمندر میرے غم میں روتے ہیں شبنم اور خاموش سمندر میری طرح ہیں دونوں اداس موسم اور خاموش سمندر زخموں کا ہو کیسے مداوا مرہم اور خاموش سمندر صدیوں سے ہیں یار...
  14. امین شارق

    جو ڈرے وہ شیر کیا؟ غزل نمبر 39 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب جو چھُپے دلیر کیا؟ جو ڈرے وہ شیر کیا؟ چار دن کی زندگی میں دشمنی کیا بیر کیا؟ پیشِ رب ہونا ہے سب کو زبر کیا اور زیر کیا؟ ظالم و شاطر جہاں سے ہو امیدِ خیر کیا؟ وقت جب آئے کڑا تو کیسا اپنا غیر کیا؟ اب نہیں ہے فکرِ چادر پھیلاؤ سر پیر کیا؟...
  15. امین شارق

    غزل: مسند نشین کے نہ کسی تاجدار کے ۔۔۔

    میری طرف سے داد ہے سر کیجئے قبول اچھے لکھیں اشعار نکھار وسنوار کے
  16. امین شارق

    یا خدا اونچی ہے تیری شان جو چاہے کرےغزل نمبر 38 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب محترم سید عاطف علی یا خدا اونچی ہے تیری شان جو چاہے کرے ہر جہاں کا رب ہے تُو سبحان جو چاہے کرے بانٹتا ہے فائدے نقصان جو چاہے کرے بادشاہِ وقت ہے سلطان جو چاہے کرے معاف کردے یا کرے قربان جو چاہے کرے لے لیا ہے آپ کا...
  17. امین شارق

    میں جب سے تمہارا دیوانہ ہوا غزل نمبر 37 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب محترم سید عاطف علی میں جب سے تمہارا دیوانہ ہوا مقدر میں میرے ویرانہ ہوا جو دل عشق میں مبتلا نہ ہوا حقیقت سے وہ آشنا نہ ہوا فدائے شمع ہر پروانہ ہوا وہ عاشق ہے کیا جو فدا نہ ہوا کوئی وعدہ تم سے وفا نہ ہوا مگر میں...
  18. امین شارق

    دل کی باتیں دن رات کرو کچھ بات کرو غزل نمبر 36 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب محترم سید عاطف علی آداب و تسلیمات کرو کچھ بات کرو دل کی باتیں دن رات کرو کچھ بات کرو میرے کاندھے پہ سر کو رکھ دو اور رولو تم تم بِن بادل برسات کرو کچھ بات کرو بے تاب ہوں میں سننا چاہوں آواز تیری کچھ دل کے بیاں...
Top