نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    دعاؤں کی ضرورت ہے

    اللہ کریم اپنا کرم فرمائے اور صحت عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے، آمین
  2. فارقلیط رحمانی

    بھارتی محفلین جواب دیں

    محض اتنا ہی نہیں بلکہ شوہر اپنی بیوی کا تعارف : ان سے ملیے یہ آپ کی بھابھی صاحبہ ہیں، کہہ کرکر واتا ہو ایسا کم ہوتا ہے، اور ان سے ملیے یہ آپ کی بہن۔۔۔۔۔۔۔بین ہیں کہہ کر کرواتا ہو یہ زیادہ ہوتا ہے۔ اسی طرح ہر بیوی اپنے شوہر کو ہر غیر مرد کا بھائی بنا دیتی ہے۔ تعارف بھی اسی طرح کرواتی ہے : یہ ہیں...
  3. فارقلیط رحمانی

    بھارتی محفلین جواب دیں

    جی ہاں ! بالکل اسی طرح۔
  4. فارقلیط رحمانی

    بھارتی محفلین جواب دیں

    'بین' در اصل اردو بہن یا ہندی बहन ہی کی گجراتی شکل ہے۔ یا یوں کہہ لیجیے کہ بہن ہی کو بزبان ِ گجراتی بین (بے +نْ) کہا جاتا ہے۔ بھارتیہ (ہندوستانی ) گجرات میں ہر لڑکی، ہر عورت کے نام کے ساتھ بین لازمی جزو کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ حتیٰ کہ شوہر اپنی بیوی کا تعارف بھی :"ان سے ملیے یہ میری اہلیہ...
  5. فارقلیط رحمانی

    بھارتی محفلین جواب دیں

    'بین' در اصل اردو بہن یا ہندی बहन ہی کی گجراتی شکل ہے۔ یا یوں کہہ لیجیے کہ بہن ہی کو بزبان ِ گجراتی بین (بے +نْ) کہا جاتا ہے۔ بھارتیہ (ہندوستانی ) گجرات میں ہر لڑکی، ہر عورت کے نام کے ساتھ بین لازمی جزو کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ حتیٰ کہ شوہر اپنی بیوی کا تعارف بھی :"ان سے ملیے یہ میری اہلیہ...
  6. فارقلیط رحمانی

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید
  7. فارقلیط رحمانی

    تعارف میرا نام جاسمن ہے۔مین بہاولپور ڈویژن مین رہتی ہون۔ یے سلسلہ ابھی میرے لءے نیا ہے۔

    :AOA: خوش آمدید :welcome: کوشش جاری رکھیے کامیابی ضرورملے گی۔ ان شاءاللہ
  8. فارقلیط رحمانی

    تعارف اردو زبان سے محبت

    متنوع شخصیت کے مالک جبرائیل کنگ صاحب ! اردو محفل میں خوش آمدید ભલે પધાર્યા सुस्वागतम WELCOME اھلاً و سہلاً
  9. فارقلیط رحمانی

    تعارف میں کو ن ہوں

    محترم سید محمد اقبال غوث جیلانی صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید ما شا ء اللہ جناب ! صاحب کتاب میری مراد صاحب تصنیف بھی ہیں۔
  10. فارقلیط رحمانی

    زبانیں

    ہندی انڈیا کی موجودہ سرکاری زبان ہے۔ انڈیا میں اسے اولین قومی زبان ہونے کا درجہ بھی حاصل ہے۔ ہندوستانی ، وہ اُردو زبان ہے جو خط نستعلیق اور دیوناگری رسم الخط دونوں میں لکھی جاتی تھی اور آج بھی انڈیا کے عوام میں لنگوا فرینکا کے طور پر رائج ہے۔ہندوستانیوں کے بابائے قوم موہن داس کرم چند گاندھی...
  11. فارقلیط رحمانی

    مخمور سعیدی کی ایک غزل

    یہ غزل تو ہم نے دہلی اردو اکادمی کا بچوں کا ماہنامہ امنگ کے اپریل 2014ء کے آخری سرورق سے حاصل کی ہے۔ یقینا مزید تخلیقات بھی مل سکتی ہیں۔
  12. فارقلیط رحمانی

    زبانیں

    :)
  13. فارقلیط رحمانی

    زبانیں

    ہندی انڈیا کی موجودہ سرکاری زبان ہے۔ انڈیا میں اسے اولین قومی زبان ہونے کا درجہ بھی حاصل ہے۔ ہندوستانی ، وہ اُردو زبان ہے جو خط نستعلیق اور دیوناگری رسم الخط دونوں میں لکھی جاتی تھی اور آج بھی انڈیا کے عوام میں لنگوا فرینکا کے طور پر رائج ہے۔ہندوستانیوں کے بابائے قوم موہن داس کرم چند گاندھی...
  14. فارقلیط رحمانی

    تعارف آپ اپنا تعارف ھوا بہار کی ھے

    خوش آمدید آپ کی شخصیت تو بڑی متاثر کن ہے۔ لیکن چکوال میں آپ کی برادری میں اردو نام کی کسی لڑکی نے تو جنم لیا ہوگا۔ لیکن اردو زبان کے جنم کی بات کچھ ہضم نہیں ہوئی۔
  15. فارقلیط رحمانی

    تعارف بشری ماہ جبین نور

    خوش آمدید ! محترمہ بشری ماہ جبین نور
  16. فارقلیط رحمانی

    تعارف تعارف

    اُردو محفل میں خوش آمدید
  17. فارقلیط رحمانی

    زبانیں

    مجھے بھی الحمدللہ اُردو 100فیصد گجری اُردو100 دکنی اُردو75فیصد انگلش 80 فیصد فارسی 65 فیصد(بی۔اے۔) عربی 35فیصد(جامعہ اردو علی گڑھ سے ادیب کامل میں علاوہ اردوکے ایک پرچہ عربی کا بھی تھا ) ہندی 85فیصد گجراتی 100 فیصد ہندوستانی 90 فیصد کمپیوٹر پروگرامنگ لنگویجز جاوا، ایڈوانس جاوا، سی، سی پلس پلس،...
  18. فارقلیط رحمانی

    کتاب البدعۃ - ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری

    575 کے عدد میں موصوف کی کتابوں کے متعدد زبانوں میں ہوئے تراجم بھی شامل ہیں۔ نیز اگر آپ کتابوں کا بغور مطالعہ فرمائیں تو یہ بھی ہوا ہے کہ کتاب التوحید اور دہشت گردی کی مخالفت والے فتویٰ جیسی موصوف کی ضخیم کتابوں کو کئی حصوں میں منقسم کر کے از سر نو بھی شائع کیا گیا ہے۔ ایسی کتابیں بھی اس عدد میں...
  19. فارقلیط رحمانی

    مخمور سعیدی کی ایک غزل

    پسندیدگی کے لیے بہت بہت شکریہ عالی جناب الف عین صاحب اور محترمہ جاسمن صاحبہ
Top