نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    ویلنٹائن ڈے

    ہم نے یومِ ولادتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ مناکر آقا صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی عقیدتوں کا بھر پور اظہار کیا ۔یومِ قائد پر بھی ہم لہک لہک کر گاتے رہے ’’اے قائدِ اعظم ! تیرا احسان ہے ، احسان‘‘۔ جب یومِ اقبال رح آیا توفکرِ اقبال کے اسرار و رموز پر محفلیں سجائیں اور یومِ...
  2. یوسف-2

    ویلنٹائن ڈے

    کچھ عرصے سے مغربی ذرائع ابلاغ کے زیراثر ہمارے ہاں تو اتر سے ایک ایسا طبقہ پروان چڑھ رہا ہے جو تہذیب مغرب کادلدادہ بنا ہوا ہے۔ اپنے آپ کو روشن خیال ،وسیع القلب اورماڈرن سمجھنے اور دکھانے کا انہوں نے واحد اسلوب ہی یہ سمجھ رکھا ہے کہ اہل مغرب کے نقشِ قدم پر اس ہنگامہ آرائی میں دیوانہ وارشامل ہو...
  3. یوسف-2

    ویلنٹائن ڈے

    گزشتہ دنوں میری ایک عزیزہ کافون آیا ۔اُس نے بتایا کہ وہ لوگ ویلنٹائن ڈے منانے لاہور آ رہے ہیں ۔ میں نے انتہائی شائستگی سے جواب دیا کہ اِس تہوار کا ہمارے دین سے کوئی تعلق ہے نہ اسلامی معاشرت سے ۔میں نے اُسے سمجھانے کی خاطر یہ کہا کہ ہمیں اسلامی اقدار اورکلچر کو فروغ دینا چاہیے کہ اِسی میں فلاح کی...
  4. یوسف-2

    جاوید چوہدری کا تازہ کالم

    شریعت ”صرف حسن سلوک“ کا نام نہیں ہے۔
  5. یوسف-2

    جاوید چوہدری کا تازہ کالم

    چڑیا گھر کی سیر کے دوران چند نابینا حضرات کو چڑیا گھر کے سب سے بڑے جانور ہاتھی سے ملوایا گیا۔جب انہوں نے ہاتھی کی بڑی تعریف سنی تو اسے ہاتھوں سے ٹٹول کر اسے "پہچاننے" کی کوشش کی کہ یہ جانور کیسا ہے۔سیر سے واپسی پر جب ان نابینا حضرات سے ہاتھی کو" ڈیفائن" کرنے کو کہاگیا تو ایک نے کہا کہ ہاتھی ایک...
  6. یوسف-2

    جاوید چوہدری کا تازہ کالم

    یہ ہے شریعت والدہ نے سات دن دودھ پِلایا، آٹھویں دن دشمن اسلام ابو لہب کی کنیز ثوبیہ کو یہ اعزاز حاصل ہوا، ثوبیہ نے دودھ بھی پلایا اور دیکھ بھال بھی کی، یہ چند دن کی دیکھ بھال تھی، یہ چند دن کا دودھ تھا لیکن ہمارے رسولؐ نے اس احسان کو پوری زندگی یاد رکھا، مکہ کا دور تھا تو ثوبیہ کو میری ماں میری...
  7. یوسف-2

    سرجن نواز اور طالبان آپریشن !

  8. یوسف-2

    سال بدلے گا ۔ عابی مکھنوی

    ماشاء اللہ عابی مکھنوی بہت خوب۔ آپ کی یہ نظم تو گزشتہ رات سے سوشیل میڈیا اور ایس ایم ایس کے ذریعہ بہت تیزی سے گردش میں ہے۔ بہت ساری داد قبول کیجئے۔
  9. یوسف-2

    قہقہہ نہیں مسکراہٹ

    اگر “زیادہ ہنسنا” اور “قہقہہ لگانا” ہم معنی ہو تو پھر اس بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کشھ یوں ہے: زیادہ مت ہنسا کرو کیونکہ زیادہ ہنسنا دل کو مردہ کر دیتا ہے۔ ( ترمذی)
  10. یوسف-2

    پاکستان 2014 اور الطاف حسین

  11. یوسف-2

    پاکستانی اسکولوں میں جنسی تعلیم

    پاکستان کے ایک نامی گرامی اسلامی سکالر نے مجھے فون کیا اور میرا ڈاکٹر سلیم بشیر سے تعارف کروایا جنہوں نے مجھے فون پر بتایا کہ ایک سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت ہمارے تعلیمی نصاب میں جنسی تعلیم کو متعارف کروایا جا رہا ہے جس کے لیے اقوام متحدہ کے مختلف اداروں کے توسط سے یہاں تیزی سے کام جاری ہے۔ اس کام...
  12. یوسف-2

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    چاروں آئٹم (فی آئٹم ایک اعشاریہ تین گرام) کے باریک سفوف کو ملا کر کوئی پانچ اعشاریہ دو گرام کا نسخہ ابھی ابھی تیار کیا ہے۔ اس کے کل 15 کیپسول بنے ہیں۔ گویا فی کیپسول اعشاریہ تین پانچ گرام دوا پر مشتمل ہے۔ اس وقت تو “حالت سفر” میں گھر سے دور ہوں۔ گھر پہنچ کر ان شاء اللہ دو کیپسول یومیہ کے حساب سے...
  13. یوسف-2

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    راجا بھائی! آپ نے نسخہ میں کلونجی بھی ڈالی ہے نا؟ میں نے تینوں آئٹم کے سفوف تیار کرلئے ہیں۔ آج کل میں کلونجی کا سفوف بھی ڈال کر کیپسول تیار کرلوں گا۔ ان شاء اللہ ۔ آج کل تو فیلڈز ڈیوٹی پر ہوں جب گھر پر ریسٹ پر ہوں گا تو اسے آزماؤں گا۔ ایک دو دوست بھی ہیں۔ انہیں بھی دوں گا۔ پھر ان شاء اللہ نتائج...
  14. یوسف-2

    پاکستان اور خلیج بنگال

    جناب سجادمیر نے کہا: ’’ تیار ہو جاؤ ، میں کراچی آرہا ہوں‘‘ اور میں نے تیاری شروع کردی۔اس تیاری کا پس منظر بھی خوب ہے۔استاد محترم پروفیسر ڈاکٹر طاہر مسعود اور میرا کئی ماہ تک یہ معمول رہا ہے کہ میر صاحب کے کالم پڑھتے اور ان کے روحانی پہلوؤں پر گفت گو کرتے۔میر صاحب کے کالم ان دنوں کیا مزے کے ہوتے...
  15. یوسف-2

    پاکستان اور خلیج بنگال

    سولہ دسمبر کا دن گزر چکا ہے اسے ہماری قومی تاریخ میں سیاہ ترین دن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ اس دن پاکستان دولخت ہو گیا تھا۔ برسوں پہلے 16دسمبر کے بعد جو شام آئی تھی اس کے آنگن میں غم اور اداسی تھی۔ اس شام چراغ بجھ گئے تھے۔ ہمارے دشمن بھارت نے ایک خطرناک کھیل کے ذریعے ہمارے وجود کو دو ٹکڑوں میں...
  16. یوسف-2

    پاکستان اور خلیج بنگال

    مشرقی پاکستان کو جب بنگلہ دیش نام دے دیا گیا تو عوامی لیگ کی مربی اندرا گاندھی ڈھاکہ آئیں اور اعلان کیا کہ ’’ہم نے نظریہ پاکستان کو خلیج بنگال میں ڈبو دیا‘‘… ان کے اس بیان کو ہمارے ہاں بھی سیکولر دانشوروں نے خوب سراہا تھا لیکن آج اتنا طویل عرصہ گزرنے کے بعد بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمٰن کی...
Top